پاکستان پ��پلز پارٹی صرف وعدے نہیں کرتی، بلکہ عملی خدمت کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کرکے دکھاتی ہے۔
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) اس عزم کی روشن مثال ہے، جہاں گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مکمل اور مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ جدید لیتھوٹرپسی کے ذریعے گردوں کی پتھری کا علاج بھی عوام کو بلا معاوضہ میسر ہے۔
جہاں پاکستان بھر سے مریض آتے ہیں اور جدید طبی سہولیات سے مستفید ہوتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا واضح منشور ہے: معیاری صحت کی سہولت نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
#HealthForAll
سالارِ جمہوریت، صدرآصف علی زرداری صاحب کو 71ویں سالگرہ مبارک
آپ کی ثابت قدمی، بصیرت، جرأت اور جمہوریت کے لیے بے مثال جدوجہد کو سلام۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ درازیٔ عمر عطا فرمائے۔
@AAliZardari#HBDPresidentZardari
Mirpur,
Aap ko buses, hospitals, roads aur airport ke waade sunaye ja rahe hain. Main har bus, har hospital, har road aur har airport ka khairmaqdam karta hoon.
Lekin awam ke paisay se banne wali cheez kisi siyasatdan ka tohfa nahin hoti, awam ka haq hoti hai.
Pakistan Peoples Party ne sirf waade nahin kiye. Hum AJK ka budget mein 3,308 naye teachers, cardiac hospital, naye roads, IT centres aur naujawanon ke liye rozgar ke mauqay rakhe hain. main nai khud pichily Wafaqi budget mai Mirpur Airport ki leya paisa dilwaya hain. Jis stadium mai hamary mukhalif taqree kartay hain - wo bhe PPP kay daur main bana.
Main Kashmir ke awam ko Haq-e-Hakimiyat, Haq-e-Milkiyat aur Haq-e-Rozgar dilwana chahta hoon.
wohi huqooq jo har Pakistani shehri ko hasil hain. Tab unhay is kisim ki tofay Kay zarrorat nahi hoga. Wo khud apni taraqi ki bandabast karaygay,
27 July ko bari tadaad mein bahar niklein, teer par mohar lagayen aur Pakistan Peoples Party ko kamyab karwayen.
Taraqqi bhi! Ikhtiyar bhi! Rozgar bhi! Aur Kashmir ka Faisla Kashmir ka!
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as possible.
Don’t think of my election candidates just political workers. They are representatives of my family. We stand together in happiness and sorrow. They are all part of my family. I look upon every one of them the same way. Some have been with me from the beginning, some through thick and thin. My Chairman @BBhuttoZardari words for every Jiyala ❤️
اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پانی صرف جغرافیہ نہیں بلکہ خوراک مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، سب نے دیکھا کہ آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت کو متاثر کیا۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفا�� کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان ک�� قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
#HBDShaheedBenazir
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
تیر چل گیا، گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-10 اسکردو-4 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار راجہ ناصر علی خان 6,639 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
@BBhuttoZardari#گلگت_میں_تیرچلےگا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
شاہراہِ بھٹو حکومتِ سندھ کی طرف سے عوام کے لیے ایک تحفہ ہے،کراچی کے لیے منصوبوں کا افتتاح کرتا ہوں تو خوشی ہوتی ہےسیاست کا مقصد عوام کی خدمت کرنا اور ان کے مسائل حل کرنا ہےشاہراہِ ب��ٹو کے علاوہ لیاری ایکسپریس وے جیسے شاندار منصوبے بھی پیپلز پارٹی نے ہی دیےپاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی میں جتنے منصوبے شروع کیے، وہ تاریخ میں نہیں ہوئے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زررداری کا شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#ShahrahEBhuttoByPPP
@BBhuttoZardari