@Butter_SO2@timexiaomi Xiaomi definitely benefitted from efforts by this website managers otherwise why would they wait 8-9 years before taking any action... Now since they have become a bigger brand they are pointing fingers.. If anything this was free marketing and they should at least be thankful..
عمران خان نے نواز شریف پر تنقید تب کی جب وہ 4 ہفتے کی گارنٹی دے کر برطانیہ گئے مگر 2 سال نہ کوئی علاج کروایا اور نہ واپسی کا وعدہ پورا کیا بلکہ برطانیہ سے لگاتار اپنی گھٹیا سازشی سیاست شروع کر دی۔
اب مریم صفدر وہ کلپ دکھا کر جواز گھڑ رہی ہے کہ دیکھو میرے باپ کا مذاق اڑایا۔
We must make this clip live in infamy. The criminality of Israel, and the abject shame of US, Britain and the other genocide apologists at UNSC. The Palestinian representative holds a mirror to them, so that they can see their ugliness, this will ring through the ages. #NeverForget Gaza…
میں جانتا ہوں پنجاب کی جعلی حکومت پنجاب میں آئے روز اپنا ظلم بڑھا رہی ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے لیکن ہمیشہ مشکل میں بہترین لیڈرشپ ابھرتی ہے۔ صاف سمندر میں تو ہر کوئی کشتی چلا لیتا لیکن مزہ تب ہے جب آپ طوفانی موجوں سے لڑکر کشتی کنارے پر لے آئیں۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا لاہور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کنونشن سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
#SohailAfridi
@fawadchaudhry@UNHumanRights@EUPakistan Who r u to decide what is ave and what is under.... Do you know better than the Creator?? Have u not studied cultures?? If u don't like a concept, nobody is forcing u to act in it. But what others may or may not do is not up to u. What does anatomy and physiology say about this?
That iconic scene from Game of Thrones Season 6 feels so relevant to Pakistan's fight today. Like Jon Snow, Imran Khan battles the entire corrupt system alone, powered by the people's fierce support.
https://t.co/YKtGl2xhpF
کچھ لوگوں نے سولر لگوا لیا باقیوں نے گرمیوں میں فریج پنکھے تک بند کر دیے تاکہ دو سو یونٹ نا ہو جائیں استری واشنگ مشین چھوڑ دی اس سے بجلی کا استعمال کم ہو گیا اب وزیر بجلی کو پسو پڑے کہ جب بجلی کم استعمال ہو گی تو دو ہزار ارب کپیسٹی پیمنٹ جو بند کارخانوں کے سرمایہ کار کو دینی جو مفت یونٹ جو چوری کی بجلی اس کا تاوان کون بھرے گا؟
اب سوچ رہے ڈبل میٹر بند کر دیں کوئی ٹیکس بل میں ڈال دیں تاکہ غریب لٹتا رہے ایلیٹ پلتے رھیں۔
9 مئی ایک سازش تھی جو ریاستی اداروں نے مسترد شدہ ٹولے کو زبردستی مسلط کرنے اور اپنے مارشل لاء کو طول دینے کے لئے گھڑی، سچ کو کچھ دن دبایا تو سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا!
#May9th_FalseFlag
Dear IK,
Just wanted to tell you that you are probably the toughest opponent that the boys ever had. Hence, they have had to break the constitution, the law, the human fabric, their own izzat in front of their loved ones!
Thanks for leading from the front! #BehindYouSkipper
۲۰۲۵ کا بجٹ پاکستانی کرپٹ اشرافیہ کے اقتدار کو طول دینے کے لیئے بنایا گیا ہے۔ انہیں اندازہ نہیں ہے کہ یہ غریبوں کا خون چوسنے کے مترادف بجٹ پی پی پی اور مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک کو مزید کم کر دے گا۔ دونوں جماعتیں اور جرنیل مل کے اپنے لیئے بھی گڑھا کھود رہے ہیں اور ملک کو بھی بربادی کے قریب پہنچا دیا ہے۔
#ReleaseImranKhan
پوری امت کل حشر میں کٹہرے میں ہوگی اور خصوصا وہ جو ایٹمی طاقت ہونے پر اتراتے ہیں ۔ غزہ کے مظلوموں پر صرف عربوں کو طعنے نہ دیں ، ہر کوئی اس خاموشی میں برابر کا شریک ہے