@MaryamNSharif You don’t have to apologies at all. There was nothing wrong in it. It wasn’t meant to touch any sentiments. As you sow so shall you reap. Read his comments regarding your family in 2018.
Pmln will recover. U wait n watch. It’s not over till it’s over. Ekkkk vari phair sherrrrrrrrrrrrrrr 🦁- general elections soon. N Punjab cm will b a Caretaker not Pti nominated soon. Dissso cha te thiyai.
مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔
@HamidMirPAK@betterpakistan@betterpakistan take a bow sir, still roaming around without protocol. Really appreciate. Ignoring so called literate phychos was a cherry on top!
آج بھیرہ میکڈونلڈ میں ایک یوتھین فیملی سے مڈبھیڑ ہوئی جو بظاہر خود کو ایلیٹ سمجھتی ہے مگر مکالمہ کی بجائے جاہلوں کی طرح نعرہ بازی شروع کر دی۔جب یہ نعرہ بازی سے باز نہ آئی تو لوگوں نے بھی نعرے لگا دئیے “گوگی پیرنی کا حساب دو”
جیسا جاہل اور پاگل خود ویسے ہی پیروکار پیدا کر رہا ہے۔
روضہ رسول ﷺ پر صحابہ بھی اپنی آواز نیچی رکھتے تھے کہ بے ادبی نہ ہو جائے۔ آپ احتجاج کرنا چاہتے ہیں شوق سے کریں پر ایسی مقدس جگہوں کا تقدس پامال نہ کریں کیونکہ اس بے ادبی کا حساب آپ نے اپنے کسی لیڈر کو نہیں اللّہ تعالی کی ذات کو دینا ہے۰ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
عمران نیازی کے دور میں غریدہ فارقی اسحاق ڈار کا انٹرویو کررہی تھیں پروگرام روک دیا اسحاق ڈار کے بی بی سی انٹرویو کا اردو ترجمہ کروا کر اے آر وائی پر چلوایا گیا میاں نواز شریف کی تقریر دکھانے پر پابندی مریم نواز کے انٹرویوز کرنے سے پابندی آصف زرداری کا انٹرویو دکھانے سے روکا گیا
بقول توشہ خان کے 60 فیصد کابینہ ضمانت پر ہے تو کان کھول کہ سنُ لو، بہت جلد تم سمیت تمھاری پوری سابق کابینہ پکڑی جائے گی اور ان کو ضمانتیں بھی نہیں ملنی انشاءاللّہ! ہمیں تو جھوٹے مقدمات اور انتقام میں پکڑا تھا نا، تمھارے مقدمات بڑے جرائم اور نا قابلِ تردید شواہد پر ہوں گے۔
شاہ محمود صاحب! اب بس کریں سب کا روزہ ہے۰ چار سال کچھ کیا ہوتا تو آج روزہ رکھ کر جھوٹ نہ بولنا پڑتا۰ آپ کی حکومت ختم ہو گئی، اب شکست تسلیم کریں اور جائیں۰ 🙏🏻