میں اس تصور کو ساری گمراہیوں کی جڑ سمجھتا ہوں کہ صحابۂ کرام ؓ، تابعینِ عظام ؒ، ائمۂ ہدیٰ ؒ اور اکابرِ امت ؒ نے فلاں مسئلہ صحیح نہیں سمجھا، اور آج کے کچھ زیادہ پڑھے لک��ے لوگوں کی رائے ان اکابر کے مقابلے میں زیادہ صحیح ہے۔ نعوذ باللہ۔
حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رح
قربانی کا گوشت رشتہ داروں تک پہنچانا مصیبت لگے مگر ویلنٹائن کے پھول نامحرموں کو دینے کیلئے ایک مکمل دن خاص کر لیا جائے
تو یقیناً ایسی قوم، ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی تہذیب سے دور اور اغیار کے طریقوں کے قریب ہورہی ہے جو لمحہ فکریہ ہے۔ (منقول)
عید الاضحٰی مبارک
اگر نوجوان نسل کو اپنے تہوار پھیکے, بے رونق اور اغیار کے تہوار پُر رونق و پر جوش لگیں تو یہ مقام فکر ہے۔
عید کا دن تو سو کر گزارا جائے مگر نیو ایئر نائٹ رات بھر جاگ کر منائی جائے۔۔.
قربانی کے جانور کے خون سے بِدکا جائے مگر ہولی کے لال رنگ ایک دوسرے پر فخر سے اچھالے جائیں۔
👇
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
15thMarchNamooseRisalatDay
اگر تم پاکستان میں عزتِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے تو نظامِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقدمہ خود بخود تم سے منہ موڑ لے گا!
@khalidmabbasi حماس کو کسی صورت یہ معاہدہ قابل قبول نہ ہوگا، باقی سب اہل غزہ کے چاچے مامے بن کر معاہدہ تسلیم کر لیں گے۔ حماس کی جانب سے عدم قبولیت پر وہ غزہ کی رہی سہی آبادی کو نیست و نابود کر دیں گے (بشمول حرمت مسجد اقصیٰ)
اللہ تعالیٰ اہل غزہ کی حفاظت فرمائے آمین ❣️
جب شیطان اور اس کے لشکر جمع ہوتے ہیں تو وہ کسی چیز پر اتنے خوش نہیں ہوتے جتنا کہ تین چیزوں پر خوش ہوتے ہیں:
1. مومن کا دوسرے مومن سے قتال کرنا
2. کسی شخص کا کفر کی حالت میں مرنا
3. تنگ دستی کے خوف سے بھرا ہوا دل
طریق الھجرتین, ص 33