اللہ تعالیٰ کےپی��رےرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےدعادوبندوں کےحق میں کی" یا اللہ عمرو بن ہشام (ابوجہل) یاعمربن الخطاب سے اسلام کوقوت عطاء فرمادیں" اورقبول عمر بن الخطاب کےحق میں ہوئ۔۔۔پھر تاریخ کہتی ہے اکیلاعمربیت المقدس کی چابیاں اپنے غلام کے ساتھ وصول کر��یا
کفرکازوال باکمال
عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام ❣️
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں،،
عمرؓ بھی ہمارے ہیں، حُسینؓ بھی ہمارے ہیں..!!
✍️بلال ترک
"یکم محرم الحرام"
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے
دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے
محرم الحرام کسی ایک مذہب کا نہیں بلکے پوری امّت مسلمہ کا عظیم مہینہ ہے
اللّه پاک ہمیں صحیح معنوں میں صحابہ اکرامؓ و اہلبیتؓ کے نقش و قدم پر چلنے والا بنا دے��
آمین
The Kiswa of the Holy Kaaba Has Been Replaced: Inspiring Scenes from Masjid al-Haram - 24 News HD
غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر۔
#Pakistan#Makkah#Kaba
دعاء صحت و عافیت
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُکَ الصِّحَّةَ وَالْعِفَّةَ وَالْاَمَانَةَ وَحُسْنَ الْخُلْقِ وَالرِّضَا بِالْقَدْرِ
ترجمہ: ’’یا اﷲ! میں آپ سے سؤال کرتا ہوں … صحت، عفت، امانت،حُسن اخلاق اور تقدیر پر راضی ہونے کا …‘‘
[الدعاء للطبرانی۔ حديث رقم: ۱۴۰۶، ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت]
نئے اسلامی سال کی آمد ہے ‘اسلامی کیلینڈر کا اجرا خلیفہ راشد حضرت عمر ؓ کے دور میں تمام صحابہ کے مشورے سے شروع کیا گیا۔
کسی نے مشورہ دیا رسول اللہ ﷺ کی پیدائش سے نیا اسلامی سال شروع ہو‘ کسی نے آپ ﷺ کی وفات سے مگر فیصلہ یہ ہوا نیا اسلامی سال ہجرت سے شروع ہو گا۔ ہجرت ربیع الاول کے مہینے میں ہوئی تھی مگر طے یہ ہوا اسلامی سال محرم کے مہینے سے شروع کیا جائے کیونکہ ذی الحجۃ میں لوگ حج سے فارغ ہو کر پلٹتے ہیں اسی لئے اسکے بعد کا مہینہ چنا جائے۔
یاد رہے یکم محرم حضرت عمرؓ کا یوم شہادت بھی ہے ایک بدبخت مجوسی(ایرانی) غلام نے انہیں دوران نماز چاقو کے حملے سے شدید زخمی کردیا تھا اور تین دن بعد یکم محرم کو وہ شہید ہو گئے تھے۔
سچ تو یہ ہے حضرت عمرؓ ۔۔۔بلا شبہ اس امت کے شہید ہیں۔
مولانا صاحب نے ایک تاریخی تقریر کی۔
اور بہت سوں کے "تندور" میں تقریر سے انگارے دھک رھے۔
پٹوار خانہ اور ان کے ابو جان مولانا کے خلاف بھاں بھاں کر رھے۔
مولانا ان سیاسی نیولوں پر نمک تراشی کرتے رہیں گے ان شاء اللہ
ماہ محرم الحرام کو لیکر ہر مذہب کا اپنا اپنا عقیدہ ہے
البتہ ہم قرآن و سنّت کی روشنی میں مستحب عمل کو ترجیح دیتے ہیں
جیسا کے اس ماہ کی فضیلت میں 10 محرم کا روزہ افضلیت کے اعلی درجے پر ہے
اور واقعہ کربلا کے بعد #محرم کی فضیلت اور بھی زیادہ ہوگی ہے۔
اس گاڑی میں ساٹھ سے زائد گولیوں کے سوراخ ہیں، ان میں سے ایک گولی اُس دس سالہ بچی کو موت کی وادی میں لے گئی جسکے چکوال سے آئے خاندان کو پہلے ڈاکوؤں نے لوٹا اور پھر محافظوں نے گولیاں مار دیں۔ بتایا جاتا ھیکہ یہ فائرنگ پنجاب کی بدنامِ زمانہ اور بھٹو دور کی فیڈرل سیکیورٹی فورس (ایف ایس ایف) کی ہم پلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پنجاب کے اہلکاروں نے کی ہے۔
اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں ساہیوال کے قریب پنجاب کی انسدادِ دھشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک سبزی فروش، اسکی اہلیہ، بچی اور ایک جاننے والے کو قتل کر دیا تھا, لاہور کی ہی ایک انسدادِ دھشت گردی کی عدالت نے شک کا فائدہ دیکر پولیس ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے سربراہ کو اس گاڑی اور قتل ہونے والی بچی کی تصویر اپنے دفتر میں ایک یاددھانی کے طور پر آویزاں کر دینی چاہئیے تاکہ اپنے زیر حراست اصلی ملزمان کیخلاف بھی جعلی پُلس مقابلے کی منصوبہ کرتے وق�� یاد رہے کہ غلطی کے اسی امکان کے باعث ہی مہذب ملکوں میں عدالتیں بنائی جاتی ہیں۔
کوئی دعا کی تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے
اور اگر اس نے وضو کیا اور نماز پڑھی تو اس کی نماز قبول کی جاتی ہے۔
ہر رات یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں!!!
#مسنون_دعائیں#مسنون_اعمال#رات
حضور اکرمﷺ کے دور میں کفار انکو تکالیف دیا کرتے تھے پھر صحابہ اکرامؓ کا دور آیا انہیں بھی تکالیف کا سامنا کرنا پڑا،
آج اگر کوئی آپکو دفاع صحابہؓ پر تکلیف دیتا ہے تو فکر مند نا ہوں یہ رویت تو حضورﷺ کے دور سے چلتی ہوئی آرہی ہیں
دفاع صحابہؓ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں۔
سورۃ یس پڑھنے کے بعد ہر شخص مستجاب الدعوات بن ہوجاتا ہے۔ اسے مخلوق سے شکایت کا موقع ختم ہوجاتا ہے۔ رات کو دعا مانگے گا صبح ملے گا، صبح کو دعا مانگے گا ظہر تک ہوجائے گا۔
شیخ التفسیر حضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ