ایک سابقہ انڈین خفیہ ایجنٹ کے بقول جب بھارتی وزیر اعظم کی غیر سنجیدگی اور بونگی کے باعث پاکستان میں راء کا اس وقت کا دنیا کا سب سے بڑا جاسوسی نیٹ ورک آئی ایس آئی نے راتوں رات مکمل اڑا دیا تھا اور ہزاروں ایجنٹ مار ڈالے تھے اور راء کو پاکستان میں مکمل تہس نہس کر دیا تھا۔
اس معاملے
حکومت کو 2 ہزار کا چالان وصول کرنا چاہیے اور عدم ادائیگی پر لاش کو قبضے میں لے لینا چاہیے اور مقررہ مدت تک چالان کی عسم ادائیگی پر لاش کے اعضاء کاٹ کاٹ کر بیچے اور چالان کی رقم وصول کرے۔کسی غلیظ غریب کو قطعا معافی نا دی جائے
اب ہوتا کیا ھے وہ اللہ ھی جانتا ھے لیکن ٹرمپ اپنی رنگ بازیوں سے مزید خرابی کرے گا اور نت نئے پنگے لے کر رکھے گا اور امریکا کے سفارتی تعلقات بھی داؤ پر لگائے گا تا کہ ایپسٹین فائلز والا کٹا نا کھلے۔
اب ٹرمپ نیتن یاہو والی پوزیشن پر ھے۔اب اس کی سیاسی بقا ایسے ھی پنگوں سے جڑی ھوئی۔
😂🤭
بہت وڈا کھوچل ھے یہ۔
اب یہ یوکرین کی جنگ ختم کروا کر کوشش کرے گا کہ مشرق وسطی کا محاذ گرم کرے اور شام و ترکیہ کے لیے سلامتی کے مسائل پیدا کرے۔تا کہ احمد الشرع حوثیوں کے حوالے سے سعودیہ کی کوئی مدد نا کر سکیں اور ابراہم اکارڈ پر امریکا سعودیہ کو بلیک میل کر کے دستخط کروائے
لیکن کہا کہ معافی قبول نہیں ھوئی اور صاف کورا چٹا جواب دے دیا گیا ھے کہ اب آپ کی کوئی سیاسی جگہ نہیں🤭😂
ایک گروپ کہہ رہا مولانا کو معافی مانگنی پڑے گی
دوسرا کہہ رہا کہ معافی ما گ چکے اور وہ نہیں ملی۔😂😂
آپ مسکرا دیں اور انجوائے کریں۔
ٹاؤٹس کی ھی عجیب زندگی ھے۔کبھی کچھ بیانیہ تو کبھی کچھ بیانیہ۔
مزہ تب دوبالا ھو جاتا جب مختلف ٹاؤٹس کے بیانیے آپس میں ٹکرا جاتے😂🤭
حالیہ دنوں میں ٹاؤٹس مولانا سے معافی مانگنے کا بیانیہ بنا رھے تھے کہ ٹاوٹس کے دوسرے گروہ نے مولانا سے مختلف انداز اور واسطوں سے معافی بھی منگوائی
@NaureenJanjua آج ھی افغانستان نے 1 لاکھ ٹن آلو ازبکستان کو برآمد کرنے کا اعلان کیا ھے اور سیکنڑوں ٹن کی پہلی کھیپ پہنچی ھے۔اور ریشین نائب وزیر اعظم نے دورہ کیا ھے اور 100 ملین ڈالرز سے زائد 15 معاہدوں کے ایم او یوز سائن ھوہے ہیں۔
بہرحال ہمارا نمک حرام افغانی نمک حرام افغانی کا وظیفہ جاری حے
مریم نواز شدید غصے والی خاتون ہیں۔ اگر انہیں لگا کہ ان کی حکومت زبردستی گرائی جا رہی ہے تو وہ مریم نواز کم اور نواز شریف زیادہ لگیں گی۔ عمار مسعود
@ammarmasood3
مفتی صاحب نے ہر محاذ پر کارہائے نمایاں انجام دیے، اپ نے دینی مدارس کو منظم کیا، اپ نے وفاق المدارس کے قیام کی روح رواں کا کردار ادا کیا، اپ نے ایک اسلامی معاشرے کے لیے اسلام کی بنیاد ڈالی، اسلامی علوم کی بنیاد ڈالی، اسلامی اصول کی بنیاد ڈالی اور اپ دیکھ رہے ہیں اج اپنا محاذ بھی پہچان لو اور اپنے مد مقابل کا محاذ بھی پہچان لو، جہاں بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے، جہاں مغرب کی تہذیب کو فروغ دیا جا رہا ہے، جہاں عریانیت کو فروغ دیا جا رہا ہے اور اس عریانیت کو
یہ لوگ اپنے لیے باعث فخر سمجھتے ہیں، جس عریانیت کو یہ روشن خیالی سے تعبیر کرتے ہیں، ہم نے اس کے مقابلے میں اواز بلند کی ہے، یہ تمہاری روشن خیالی ہماری نظروں میں تاریکی ہے، جہالت ہے، جہالت کی تاریکی ہے۔ ہم اس سے مرعوب نہیں ہوتے ہم نے اس کو شکست دے دی ہے اور تمہارے ایجنڈے کو ناکام بنا دیا۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈی آئی خان میں خطاب
دو ہزار کا ٹریفک چالان، شہری کی جان لے گیا
رحیم یار خان میں ٹریفک چالان کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے 61 سالہ شہری جان کی بازی ہار گیا۔ روزنامہ ایکسپریس کی خبر کے مطابق 61 سالہ عبدالرحمان نے چالان معاف کرنے کی درخواست کی، انکار پر صدمے سے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
یہ خاتون اپنا نام بے نظیرہ والد کا نام گل نور والدہ کا نام مرجان بتاتی ہے۔
اپنا گھر "پشاور سے اس طرف" کہتی ہے۔
غالبا یہ پشاور کے اس پاس کسی دیہات سے ان کا تعلق ہے یا کسی پہاڑ کی علاقے سے ہے۔
سال 1998 کی بات ہے اماں کوئٹہ میں کسی دوکاندار کو لاوارث ملی تھی۔ایک نیک گھرانے نے اپنے پاس پناہ دی ۔ انکے بقول بہت کوششیں کیں لیکن ورثاء نہیں مل سکے۔
بتایا جاتا ہے کہ شاید کسی مسافر بس سے رہ گئی ہو یا غلط بس میں بیٹھ کر کوئٹہ پہنچی ہو۔
خیبرپختونخواہ کے تمام دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ شاید یہ بھی کسی کی ماں ہو انکے پیارے انکی تلاش میں اپنا سب کچھ لٹا چکے ہو۔
خاتون ویڈیو میں ماں باپ میں سے کسی ایک کا پاکستانی اور ایک کا تعلق افغانستان سے بتارہی ہے۔(ناموں اور لہجے سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کہاں سے ہوگی)۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
12 nov 2026
#waliullahmaroof #kpk #Peshawar #pakistan
جس طرح مفتی صاحب نے اپنی سیاست کے صرف بیس سالوں سالوں میں انقلاب برپا کر دیا، یہاں پر خوانین کا راج تھا، سرداروں کا راج تھا، انگریز کے غلاموں کا راج تھا، اپ نے ان کو چیلنج کیا، انہیں سرنگوں کیا، ان کے جبر کا خاتمہ کیا اور اج سیاست میں وہ نہیں ہے اور ان کا کارکن میدان میں دندنا رہا ہے۔ اج اپ زندہ ہیں، اج میدان اپ کے ہاتھ میں ہے، بڑھتے چلے جاؤ، یہاں تک پہنچے ہیں، اج اپ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان اس وقت عالمی دنیا کی گزرگاہیں اور سی پیک کے راستے سے اب اپ کے لیے اسلام اباد منزل گاہ کا انتظار کر رہا ہے، وہ اپ کے قدموں کا انتظار کر رہا ہے، وہ اپ کی فتح کا انتظار کر رہا ہے اور ان شاءاللہ اسلام اباد ان جابروں کا نہیں ہوگا، اسلام اباد ان کارکنوں کا ہوگا، ان کے اقتدار کا ہوگا۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
پشاور مفتی محمود مرکز/ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس سے امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمان کا خطاب
شریعت کا اولین تقاضا ہے کہ ہم اس کا عملی نمونہ بنیں
اسلام کے مقابلے میں چار طرح کے باطل فرقے یہود،نصاری، مشرکین ، منافقین وجود میں آئے۔
جو خرابیاں یہود نصاری مشرکین اور منافقین میں تھیں وہی آج کے دور کا کلمہ گو مسلمان میں آئی ہیں
ان عادتوں سے مسلمانوں کو نجات کیسے نجات دلانی ہے کہ کیسے ان کی جان چھوٹے گی ۔
یہود ونصاریٰ کے پیروی کرنا منافقین کی علامت تھی ۔
یہ تو منافقین کی علامت تھی کہ اگر دنیاوی نفع ملتا تو راضی ہوتے ورنہ ناراض ہو جاتے ۔
دین کے معاملے میں جھگڑے فساد آڑے نہیں آتے دنیا کی طلب ہو تو ہماری حالات تبدیل ہوجاتے ہیں ۔
جمہوریت ایک ماحول کا نام ہے ، جس میں عوامی اعتماد حاصل کرنا ہوتا ہے
جمہوریت میں زیادہ سے عوام کی شراکت ہوتی ہے اسلامی مملکت میں جبری امامت نہیں ہوتی ،
حاکمیت اعلی اللہ تعالیٰ کی ہے
قانون سازی قرآن وسنت کے مطابق ہوگی
ہم نے اپنے معاشرے کی تربیت اسلامی خطوط پر کرنی ہوگی
اللہ تعالیٰ نے اپنی استطاعت سے زیادہ کوشش کا مکلف نہیں بنایا
ہمیں کوشش کا مکلف بنایا نتیجہ کے ذمہ دار بھی نہیں یہ اللہ کی مہربانی ہے
گناہ کا مرتکب کافر نہیں ہوتا گناہ گار ہوجاتا ہے ،
ایک مسلمان کا خون کا دوسرے کیلئے حرام ہے ،
کوئی کسی مسلمان کو قتل کرکے کس طرح وہ خود کو مسلمان رہ سکتا ہے ،
پوری دنیا تباہ ہوجائے یہ اللہ پر اتنا بھاری نہیں جتنا ایک مسلمان کا ناحق قتل بھاری ہے
کعبے کا انہدام اتنا بھاری نہیں جتنا مسلمان کا ناحق قتل بھاری ہے۔
مرغی کی طرح انسان کو حلال سمجھ کر قتل کیا جاتا ہے
اگر برصغیر میں انگریز آیا تو مسلمان نے اسلحہ اٹھاکر آزادی حاصل کی تھی ۔
بعض لوگ جذبات میں آکر اپنے نظریہ سے مایوس ہوکر ناحق قتل قتال پر اتر آتے ہیں ۔
ہم بدامنی کیخلاف صد آرا ہیں امن وامان کا مطالبہ کرتے رہیں گے ،
اگر موجودہ فیصلے ریاست کے ہیں تو اس میں پارلیمان کہاں ہے
ہم خون کے دریاؤں سے گزرے ہیں لیکن جادہ حق سے ادھر ادھر ہونے کو تیار نہیں
اداروں کیساتھ اختلاف آجاتاہے غلط کو غلط کہیں گے لیکن مستقل دشمنی نہیں
ہم اپنے مینڈیٹ کا تحفظ چاہتے ہیں دھاندلی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
دھاندلی اگر ہمارے حق میں بھی ہو جائے تو بھی سنگین کی جرم ہے۔
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تیس اراکین نے بغاوت کی لیکن ہم نے ان کو وہاں بھی قبول نہیں کیا
جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ دنیا بھر کے مظلوموں کیلئے توانا آواز اٹھائی ہے
ہم نے امریکی مظالم کی دنیا کے ہر خطے میں مخالفت کی ہے
برما میں میانمار کے مظالم پر پوری دنیا خاموش تھی ہم نے پارلیمنٹ میں ان کیلئے قرارداد پیش کی
فلسطین کا مسئلہ اٹھا تو اسرائیل کیخلاف پاکستان میں توانا آواز ہم بنے
ہم نے قطر جاکر فلسطینی مسلمانوں کی اپنے بساط کے مطابق دادرسی کی
جےیوآئی آنے والے جمعۃ المبارک کو فلسطینی مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرے گی ۔
نواز شریف صاحب نے چینیوٹ میں چناب کے کنارے سونا ڈھونڈ نکالا تھا اور اب پنجاب کے دریائی ریت بجری میں سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں موجود ہیں۔
اور قوم کو ریاست بچانے کے نام پر سسکا سسکا کر ترسا ترسا کر لمحہ بلمحہ مارا جا رہا۔
پنجاب کی دریائی ریت اور بجری میں سونے کے علاوہ قیمتی معدنیات اور دھاتیں بھی موجود ہیں، مریم نواز
اِتنا سونا نکل رہا ہے، یہی کام کیوں نہ شروع کر دیا جائے، ہر بندہ مالدار بن جائے گا، میرے گھر کے پاس دریائے سواں بہتا ہے، پتہ نہیں اُس میں سونا اور قیمتی دھاتیں ہیں یا نہیں۔۔!!
یار اب یہ ک حرام سالے ہمیں ساڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔
3000 ہزار ارب ڈالرز کی معدنیات؟یار یہ سن کر ھی دل دماغ کو دورے پڑ جاتے اور اوپر سے اتنا کچھ نمک حراموں کے پاس😪
یہ نمک حرام جلد ھی کھرب پتی بن جانے اور ہم نے ان کو گالیاں دے دے کر اپنی معیشت ٹھیک کرنی۔
پولیس شہادتوں والےدن یہ سرکاری ڈھول باجے سہیل آفریدی یامولاناکےکسی بندےنےبجائےہوتےتو ڈیڑھ اک سومُلااور سوٹاؤٹ صحافی پانچ پانچ سوفتوی اور دوہزاری ٹویٹ ستر ستر مرتبہ چھک چُکےہوتے مگراب ان کےمنہ پرچھکوپڑا ہے
یہ عجب تیری بستی عجب تیرانظام ہے
کاتب،عادل تیراغلام جلاد بھی غلام ہے