قوم کے مُحافظ اب لوگوں کے گھروں میں گُھس ک�� خواتین پر تشدد کرنا شُروع ہو چُکے ہیں۔ یہ عوام کے مُحافظ ہیں آئی جی پنجاب عُثمان انور نے تو پنجاب پولیس کا ستیاناس کر دیا ڈوب مرنے کا مقام اس گھر میں خواتین ہیں اور پنجاب پولیس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بغیر ک��ی لیڈیز کانسٹیبل کے گھر کے اندر دروازہ توڑ کر زبردستی داخل ہوئے اور اُنہی کے گھر اُنہی کی خواتین پر ہر طرح کا تشدد کیا آپ خود دیکھ لیں۔اسی لیئے تو خان صاحب کہتے ہیں کہ جب تک اس ملک میں رول آف لاء نہیں ہوگا اس مُلک میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا @OfficialDPRPP @ccpolahore @OfficialDGISPR
Neighbours Haar jeeet hoti rehtii haii. Koi maslaa nahii. Lekin Grace wali baat tou ap chhor hi do, wo apky bas ki baat nahii.
@IrfanPathan#INDvsENG#indvseng#irfanpathan
اب تک کی ووٹ گنتی کیمطابقPTIآگے تو ہے لیکن ابھی کُل پولنگ سٹیشنز کےآدھے بھی نہیں، محض15/20فیصد پولنگ سٹیشنز کےنتائج آئے ہیں۔کسی کیلئے بھی اتنی جلد جیت کا اعلان کرنا حتمی نہیں۔ امیدواروں کے مضبوط پولنگ سٹیشنز مختلف ہوتے ہیں۔ کم از کم 60/70% پولنگ سٹیشنز کے نتائج کا انتظار فرمائیں۔
اب ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے عمران کے مریم نواز پر دیے گئے بیان پر، جو کہ ایک بالکل نازیبا بات تھی۔ اب تحریک انصاف والے اس کا جیسے بھی دفاع کریں کہ وہاں صرف Obsession کی بات تھی یا مریم بھی تو بشریٰ بی بی اور عمران پر نازیبا جملے کہتی رہتی ہے۔
لیکن بات یہاں یہ ہے کہ کوئی غلط کہتا ہے تو اب بھی وہی کریں گے بدلہ لینے کیلئے؟
ن لیگ شروع سے ہی ایسی حرکتیں سیاست میں کرتی رہتی ہے چاہے وہ بینظیر بھٹو ہو یا کوئی اور! عمران بھی منہ پھٹ ہے اور بدتمیزیاں کرتا رہتا ہے۔
لیکن جو غلط ہے وہ غلط ہے! سیاسی تربیت دونوں کی ہی نہیں ہے۔
Our lives almost paralysed but we can strive for a better outcome to bring our lives back to active and normal state. Let's take the responsibility of our actions and follow the precautionary measures for a COVID-FREE GIFT. Observe the SOPs for the sake of humanity and stay safe