عام طور پر ایک جدید اینڈرائیڈ فون کی بیٹری 5,000 mAh ہوتی ہے۔ اسے صفر سے 100 فیصد تک چارج کرنے میں تقریباً 0.02 سے 0.03 یونٹ بجلی صرف ہوتی ہے۔
یونٹ کب پورا ہوگا؟ اگر آپ روزانہ اپنا فون ایک بار مکمل چارج کریں، تو 1 یونٹ بجلی خرچ ہونے میں تقریباً 40 سے 50 دن لگیں گے۔
پاکستان میں بجلی کا کر��سسز موبائل چارجز کی وجہ سے ہے ،روزانہ اٹھارہ ،انیس کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں لگ جات�� ہیں ،معروف تجزیہ نگار جاوید چوہدری کا انکشاف
عام طور پر ایک ج��ید اینڈرائیڈ فون کی بیٹری 5,000 mAh ہوتی ہے۔ اسے صفر سے 100 فیصد تک چارج کرنے میں تقریباً 0.02 سے 0.03 یونٹ بجلی صرف ہوتی ہے۔
یونٹ کب پورا ہوگا؟ اگر آپ روزانہ اپنا فون ایک بار مکمل چارج کریں، تو 1 یونٹ بجلی خرچ ہونے میں تقریباً 40 سے 50 دن لگیں گے۔
@ZubairKhanPK عام طور پر ایک جدید اینڈرائیڈ فون کی بیٹری 5,000 mAh ہوتی ہے۔ اسے صفر سے 100 فیصد تک چارج کرنے میں تقریباً 0.02 سے 0.03 یونٹ بجلی صرف ہوتی ہے۔
یونٹ کب پورا ہوگا؟ اگر آپ روزانہ اپنا فون ایک بار مکمل چارج کریں، تو 1 یونٹ بجلی خرچ ہونے میں تقریباً 40 سے 50 دن لگیں گے۔
پٹرول بچانے کیلئے
سکول بند کرنے کی بجائے. سب کا مفت پٹرول بند کرو۔ ایک وزیر کو ادھر ادھر لے جانے کیلئے 40 گاڑیوں کی بجائے ایک ہی گاڑی استعمال کرو۔ فریضہ سمجھ کر یہ مہم چلائی جائے۔
امریکہ نے کس خوشی میں عراق، شام اور لیبیا پر حملہ کیا؟ سیکیورٹی کونسل کی پابندیاں امریکہ پر کیوں لاگو نہیں ہوئیں؟ امریکہ کے لیے بین الاقوامی قانون یہی ہے کہ وہ جو چاہے کر سکتا ہے۔ اس نے بس فیصلہ کیا اور جنگ کر دی۔ امریکہ جو چاہے کرتا ہے اور کسی سے جوابدہ نہیں ہوتا! روسی صدر