پی ٹی آئی کے بار بار جلسوں سے عوام پریشان کرپشن عروج پرصحت اور تعلیم کا نظام مکمل طور پر تباہ ہے۔ پختوخواہ کی عوام PTI گورنمنٹ کی وجہ سے بہت ذیادہ ذلیل ہوئی ہے۔
پشتون قوم کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے تیسری بار PTI کو ووٹ دیا۔ پشتو شہری
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل کارڈ کے مطابق ولیمے کی تقریب 18 جنوری کو ہو گی
جنید صفدر کی شادی سابق وزیر شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پائی تھی
شریف فیملی کی جانب سے باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا.
وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے اعزاز میں عشائیہ
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس مظفرآباد میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
عشائیے میں 1/4
میں یتیم بچی ہوں، روز 3 نمبر گیٹ راولپنڈی سے نوکری پر جاتی ہوں۔ میرے خالو نے پیسوں کا لالچ دے کر ناجائز تعلق کی کوشش کی،
انکار پر واٹس ایپ پر ہراساں کرنے لگا۔
ثبوت کے باوجود خالہ نے حمایت نہ کی، پولیس اور سائبر کرائم نے بھی ٹال دیا۔ @MaryamNSharif سے انصاف کی اپیل ہے۔🙏
کچھ کم فالوورز والے، میرے دل کےبہت قریب اور ہمیشہ ایکٹو رہنے والےاکاونٹس کی پروموشن کرنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے ❤️
5 ہزار سے کم فالورز والے لیگی دوست
مجھے @AdnanAmirMuqam کو فالو کریں۔
کمنٹ میں اپنا اکاونٹ مینشن کریں،
تمام ریپوسٹ و کمنٹ کرنے والوں کے اکاونٹ پروموٹ کرونگا انشاءاللہ۔
موصوف بھی @SHABAZGIL کے نقش قدم پر رواں دواں۔ او بھائی شہباز گل حکومتی مزے لوٹ کر بد فعلی کا شکار ہوا تھا۔
آپ پہلے سےہی تیاری پکڑ کرکیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ ہر کوئی اس جیسا خوش نصیب نہیں ہوتا، اسکی اور مراد سعید کی کڑی محنت رنگ لاچکی آپکی رائیگاں جائےگی۔
کیوں اپنی عزت خراب کردی؟
میں نے @miandawoodadv کے بارے میں @SHABAZGIL اور @AzmaBokhariPMLN صاحبہ کی ٹویٹس پڑھی۔
پھر میاں داود کا اکاونٹ سرچ کیا، انہیں Trump سے بھی ذیادہ Unpredictable پایا، ذیادہ تر انکی ٹویٹس @MaryamNSharif پر تنقید اور متعد ٹویٹس انکے حق میں دیکھی۔
جاپان والوں اللّه دا واسطہ ہے انج نہ کرو ساری کرکٹ دی ماں بہن ایک کر دی 😂😂🙏
جب امپائر نے وائیڈ بال کو لیگل بال قرار دیا تو جاپانی کمنٹیٹر غصہ ہو گیا اور امپائر اور انڈیا کو پتہ نہیں کیا کیا بول دیا کوئی اردو میں ترجمہ کر دو یار 😂😂😂
@RShahzaddk یہ ایک کیس 9 ستمبر کو مدین سوات میں PTI کے MPA میاں شرافت علی کے پڑوس میں ہوا ہے۔ 9 سالہ بچی کو جنسی تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔
اس درندے نے اس سے پہلے دیر میں اپنے ایک رشتہ دار کو بھی قتل کیا تھا۔ اس کریمنل ریکارڈ کے ساتھ MPA صاحب نے انہیں 2022 میں فارسٹ میں نوکری بھی دلوائی۔+
کیا آپ #گل_خان کو جانتے ہو؟
گل خان وہ نہیں جس کا تعلق قبائل سے ہو، گل خان وہ ہے جس نے سوچنا چھوڑ کر صرف نعرے پر لبیک کہنا سیکھ لیا ہو۔ جسکا اوپر والا حصہ عقل و شعور سے عاری ہو۔
اور ایسے گل خان ہر قوم میں ہیں، بس ہمارے ہاں ذرا نمایاں ہیں۔👇
پشاور پریس کلب کا دورہ نہایت خوشگوار اور یادگار رہا۔ منتخب قیادت سے ملاقات میں صحافیوں کی فلاح و بہبود، استعداد کار میں اضافے اور سیاسی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس دورے میں ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم وی نیوز کے پشاور آفس کے آغاز کی خوشی میں بھی شریک ہوا۔ انشاء اللہ، پشاور اور خیبر پختونخوا کے دیگر پریس کلبز سے بھی روابط مزید مضبوط بنائیں گے۔ 🇵🇰