میں یتیم بچی ہوں، روز 3 نمبر گیٹ راولپنڈی سے نوکری پر جاتی ہوں۔ میرے خالو نے پیسوں کا لالچ دے کر ناجائز تعلق کی کوشش کی،
انکار پر واٹس ایپ پر ہراساں کرنے لگا۔
ثبوت کے باوجود خالہ نے حمایت نہ کی، پولیس اور سائبر کرائم نے بھی ٹال دیا۔ @MaryamNSharif سے انصاف کی اپیل ہے۔🙏
کچھ کم فالوورز والے، میرے دل کےبہت قریب اور ہمیشہ ایکٹو رہنے والےاکاونٹس کی پروموشن کرنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے ❤️
5 ہزار سے کم فالورز والے لیگی دوست
مجھے @AdnanAmirMuqam کو فالو کریں۔
کمنٹ میں اپنا اکاونٹ مینشن کریں،
تمام ریپوسٹ و کمنٹ کرنے والوں کے اکاونٹ پروموٹ کرونگا انشاءاللہ۔
موصوف بھی @SHABAZGIL کے نقش قدم پر رواں دواں۔ او بھائی شہباز گل حکومتی مزے لوٹ کر بد فعلی کا شکار ہوا تھا۔
آپ پہلے سےہی تیاری پکڑ کرکیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ ہر کوئی اس جیسا خوش نصیب نہیں ہوتا، اسکی اور مراد سعید کی کڑی محنت رنگ لاچکی آپکی رائیگاں جائےگی۔
کیوں اپنی عزت خراب کردی؟
میں نے @miandawoodadv کے بارے میں @SHABAZGIL اور @AzmaBokhariPMLN صاحبہ کی ٹویٹس پڑھی۔
پھر میاں داود کا اکاونٹ سرچ کیا، انہیں Trump سے بھی ذیادہ Unpredictable پایا، ذیادہ تر انکی ٹویٹس @MaryamNSharif پر تنقید اور متعد ٹویٹس انکے حق میں دیکھی۔
جاپان والوں اللّه دا واسطہ ہے انج نہ کرو ساری کرکٹ دی ماں بہن ایک کر دی 😂😂🙏
جب امپائر نے وائیڈ بال کو لیگل بال قرار دیا تو جاپانی کمنٹیٹر غصہ ہو گیا اور امپائر اور انڈیا کو پتہ نہیں کیا کیا بول دیا کوئی اردو میں ترجمہ کر دو یار 😂😂😂
@RShahzaddk یہ ایک کیس 9 ستمبر کو مدین سوات میں PTI کے MPA میاں شرافت علی کے پڑوس میں ہوا ہے۔ 9 سالہ بچی کو جنسی تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔
اس درندے نے اس سے پہلے دیر میں اپنے ایک رشتہ دار کو بھی قتل کیا تھا۔ اس کریمنل ریکارڈ کے ساتھ MPA صاحب نے انہیں 2022 میں فارسٹ میں نوکری بھی دلوائی۔+
کیا آپ #گل_خان کو جانتے ہو؟
گل خان وہ نہیں جس کا تعلق قبائل سے ہو، گل خان وہ ہے جس نے سوچنا چھوڑ کر صرف نعرے پر لبیک کہنا سیکھ لیا ہو۔ جسکا اوپر والا حصہ عقل و شعور سے عاری ہو۔
اور ایسے گل خان ہر قوم میں ہیں، بس ہمارے ہاں ذرا نمایاں ہیں۔👇
پشاور پریس کلب کا دورہ نہایت خوشگوار اور یادگار رہا۔ منتخب قیادت سے ملاقات میں صحافیوں کی فلاح و بہبود، استعداد کار میں اضافے اور سیاسی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس دورے میں ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم وی نیوز کے پشاور آفس کے آغاز کی خوشی میں بھی شریک ہوا۔ انشاء اللہ، پشاور اور خیبر پختونخوا کے دیگر پریس کلبز سے بھی روابط مزید مضبوط بنائیں گے۔ 🇵🇰
سہیل آفریدی سٹریٹ مومنٹ کیلئےبھی پنجاب گیا تھا۔ لوگوں نے منہ تک دیکھنا پسند نہیں کیا تو کبھی فوٹ پاتھ پر تو کبھی پولیس وین پر چڑ کر سستے ڈرامے شروع کئیے۔
اگر اس میں رتی بھربھی غیرت ہوتی تو دوبارہ کبھی پنجاب یا اسلام آباد کانام تک نہ لیتا۔
پر کہاں غیرت اور کہاں کوہاٹ کی گل چاہت؟
تعجب کی بات ہے پنجاب میں ایک MNA ایک MPA غائب نہیں ہو رہا
اور جہاں PTI کی اپنی حکومت ہے وہاں سے آئے روز MNA , MPA غائب ہو جاتے ہیں دال میں کچھ کالا ہے..؟