سپریم کورٹ کے جج کی جگہ میں ہوتا تو فیصلے میں یہ بھی لکھتا کہ
عمران خان کو علاج کے لئے
پشاور کے LRH یا KTH یا HMC
ہسپتال میں داخل کروایا جائے تاکہ ان کو اپنی حکومت کے 13سال کی کارکردگی کا بھی پتہ چل سکے۔
دو کھسرے غربت سے تنگ آ کر ڈکیتی کرنے چلے گئے
ایک راہگیر کو پستول دکھاکر بولے نکال دو جو کچھ پاس ہے
راہگیر بولا : اگر میں نا نکالوں تو ؟
ایک کُھسرا تالی مار کے بولا : فر ایتھے گولیاں چلن گیاں 🤣👇
محترمہ سی ایم @MaryamNSharif صاحبہ میں نے ٹویٹر استعمال کرنا چھوڈ دیا ہے پر فیسبک پر پوسٹ دیکھ کر سوچا آپ کے نوٹس میں لانا میرا فرض ہے۔ انکوائری کریں اگر یہ سچ ہے تو آپ کو آگاہ کرنا میرا فرض تھا جو پورا ہوا۔ انصاف دلانا آپکا فرض ہے، قیامت کے دن آپ جوابدہ ہونگی۔ وسلام🙏
جناب محترم شہباز شریف صاحب
جناب محترم حافظ عاصم منیر صاحب
ہم مانتے ہیں کہ پاکستان کا نام آپکی شبانہ روز محنت سے روشن ہوا اور پاکستان کو دنیا میں عزت مل گئ
مگر ہم نہیں جانتے کہ ہماری روشنیاں اور خوشیاں کون لے گئے ؟
18،19 گھنٹے لوڈ شیڈنگ Q؟
تیل کی قیمتیں اتنی عروج پر Q؟
1/3
یوتھاپا کو نیا ابو مبارک
سہیل آفریدی ڈی چوک میں یوتھیوں کی باجیاں نچوانے میں ناکام رہے اس لیے تبدیل کیا جارہا ہے علی امین گنڈاپور کا بھی یہ ہی قصور تھا 🤣 🤣 مقصد ایک ہی ہے ان ملک میں فتنہ فساد ہو انتشار پھیلے ڈی چوک پر مجرہ لگا رہے ہاہاہاہاہا 😅 🤣
ابھی ایک گاڈی سے اترا، جہاں سے میں آیا ہوں وہاں سے پہلے کرایہ 700 لیتے تھے آج 1000 روپے فی سواری کرایہ لیا۔
اسی طرح اشیاء خوردونوش کی ہر چیز وہاں کافی مہنگی ہوگئی ہیں۔
کہتے ہیں پیٹرول مہنگا ہے، کرایہ ذیادہ آتا ہے، اسلئے چیزیں مہنگی ہے۔
دو تصویریں، 2 کہانیاں
فرق صرف ترجیحات کا ہے
نشانیاں ہیں عقل والوں کےلیے۔
ماضی قریب میں وہ دورِ جاہلیت بھی گزرا ہے جب
ایوانوں کےدروازے حریم شاہ کے پاؤں کی ٹھوکر سے کھلتے تھے۔
تختِ سلطانی پر حریم شاہ براجمان ہوتی تھی۔
آج اسی کرسی پر غریب کو عزت ملتی ہے۔
شکریہ @TararAttaullah صاحب🙏
ہمارے ایک مہاتما رشتے دار یوتھیے کا نکے یوتھیوں کو تازہ ترین پرچار: "پاکستان اپنا سستا تیل امریکہ کو سپلائی کر رہا ہے"۔ اسلئے یہاں مہنگا ہے۔ نکے یوتھیے اس "انٹرنیشنل سازش" کو اتنے وثوق سے بیان کرتے ہیں کہ بندہ سوچتا ہے الجزیرہ والے شاید ان سے ہی ٹیوشن لیتے ہیں۔🤔
My message to all Muslims around the world:🌍🌐
if you are Muslim and support the Afghan Taliban terrorists who are killing innocent people in #Pakistan 🇵🇰, then shame on you.
I won’t beg anyone to share this post, because I believe the truth spreads faster than propaganda.
@MalakIkramUllah@MaryamNSharif اسلام علیکم
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ
آج تک آپ نے بہت اچھے کام کئیے ہیں
پہلی بار کسی حکومتی عہدیدار کا اکاونٹ مینشن کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں۔
اس درندے کی درندگی کا نوٹس لیں🙏
میں تا قیامت آپکا مشکور و ممنون رہونگا!
@MalakIkramUllah@MaryamNSharif مریم اپی @MaryamNSharif آپکی خدمت کو دیکھ کر پنجاب کے لوگوں نے آپکو "ماں" کہا۔
میں آج آپ کے سامنے اپنی پہلی عرضی لکھ رہی ہوں، جب تک اسی ٹویٹ پر اس درندے کے خلاف آپ فلفور ایکشن نہیں لیتی تب تک میں دوبارہ احجاج کے طور پر ایکس استعمال نہیں کرونگی😥😥
@CMComplaintCell
@MalakIkramUllah@SherZTakkar@MaryamNSharif یااللہ آج 27 ویں شب ہے،
شب قدر
اس مبارک شب کا واسطہ ہے
یا تو ان جیے حیوانوں کو ہدات عطاء فرما
یا انکو نشانہ عبرت بنا میرے مولا۔ آمین
@MalakIkramUllah@MaryamNSharif اے میرے مولا، آپکی روئے ذمین پر یہ کیا ظلم و بربریت دیکھنے کو مل رہی ہے؟ یااللہ اپنے حبیب کے صدقے ان ظالموں کو نشانہ عبرت بنا۔ آمین
یااللہ تجھے اس ماہ رمضان کا واسطہ ہے اس ظلم کا حساب دنیا ہی میں لے لیں۔ آمین
یا اللہ 27 ویں رات ہے، تجھے اس بابرکت رات واسطہ ہے میرے مولا🙏😥🙏
رمضان رحمت اور انسانیت کا مہینہ ہےمگر اس ویڈیو میں ایک بےبس ذہنی مریض کو بےدردی سے مارا جا رہا ہے۔
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ! براہِ کرم اس حیوانیت کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دلوائیں۔
اگر ہم ایسےمظلوم کےلیےآواز نہیں اٹھائیں گےتو انسانیت کہاں باقی رہےگی؟
میمونہ کے تمام چاہنے والے میرے ببر شیر بھائی @MalakIkramUllah کو فالو بھی کریں اور اسے سپورٹ بھی کریں بھائی اکرام اللہ کی اکاؤنٹ ریچ کافی کم ھوگئی ھے ہیلپ کی اپیل پلیز