دل بہت اداس ہے آج 💔
کوئٹہ دھماکے نے پھر زخم دے دیا۔
ایران میں تو ہم نے صلح کروا دی...
مگر کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردوں کا خونریزی کب ختم ہوگا؟
کیا ایران بھی ہماری مدد کرے گا؟
@MalakIkramUllah@MaryamNSharif اسلام علیکم
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ
آج تک آپ نے بہت اچھے کام کئیے ہیں
پہلی بار کسی حکومتی عہدیدار کا اکاونٹ مینشن کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں۔
اس درندے کی درندگی کا نوٹس لیں🙏
میں تا قیامت آپکا مشکور و ممنون رہونگا!
🚨 اہم ترین:
لندن ہائی کورٹ نے یوٹیوبر @soldierspeaks کی اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے فیصلہ برقرار رکھتے ہوئےاسے توہین آمیز بیانات پرعوامی معافی، 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ، 2 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ اخراجات ادا کرنےاور 28 دن تک اپنی ویب سائٹس و سوشل میڈیا پرمعافی شائع کرنےکا پابند کر دیا ہے۔
محترم @LegiMian یہ سلسلہ @ReshamSaleem3 نے شروع کیا جو خود کسی کی بیٹی ہے۔
مجھے @RShahzaddk کی کئی ٹویٹس اور رائے سے اختلاف ہے اور شائد رہے گا۔
لیکن اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ اخلاقی گراوٹ کی حد تک جائے۔
بندہ دیوار سے گر جائے اٹھ سکتا ہے لیکن اخلاقی معیار سے گر جائے نہیں اٹھ سکتا۔
ابھی ابھی @duckybhai کی 52 منٹ 13 سیکنڈ کی مکمل ویڈیو دیکھی…
اور ایک بات کان میں گونج رہی ہے:
یہ سب کسی انسان کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
یہ ظلم نہیں، یہ پوری ریاستی نااہلی کا چہرہ تھا۔ 💔🔥
جو کچھ اس نے سہا… وہ برداشت نہیں تھا، وہ زبردستی مسلط کی گئی اذیت تھی۔
1/5
@SherZTakkar@MaryamNSharif@KhwajaSaeed آپکا اعتراض بجاہے،مگرہمارامؤقف کسی ایک شخصیت یا جماعت کےحق یامخالفت میں نہیں۔
ہم یہ سمجھتےہیں کہ ظلم، سہولت یا رعایت — سب کےلیے ایک سا پیمانہ ہوناچاہیے۔
اگر ماضی میں زیادتی ہوئی تو آج اصلاح ہونی چاہیے، انتقام نہیں۔
انصاف کامطلب بدلےہوئےحالات نہیں، برابراصول ہیں۔
#آواز_حق_ڈاٹ_کام
@SherZTakkar@MaryamNSharif@KhwajaSaeed آپ کی بات درست ہے، وہ واقعات افسوسناک تھے اور ہر انصاف پسند دل کودکھ دیتےہیں۔
مگر “#آوازِ_حق_ڈاٹ_کام” کامؤقف ہمیشہ ایک ہی رہا ہے — ظلم، چاہےکسی پربھی ہو،غلط ہے۔
ہم ماضی کے مظالم کو جواز بناکرحال کےظلم کو درست نہیں کہہ سکتے۔
اصول اگر ایک کےلیےبدل جائیں، تو پھرانصاف باقی نہیں رہتا۔
کل نواز شریف، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ کو جیل میں ڈالنا غلط تھا،
تو آج عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر سیاستدانوں کو پابندِ سلاسل کرنا بھی اتنا ہی غلط ہے۔
انصاف اگر اصول پر نہ ہو، تو انتقام بن جاتا ہے۔
#آواز_حق_ڈاٹ_کام@KhSaad_Rafique@RanaSanaullahPK@PTIofficial
ایک پارٹی کا اقدام فرد واحد کا قدم یا چند لوگوں کا قدم نہیں ہوتا۔
پارٹی کا متفقہ فیصلہ ہوتا ہے۔
کیا 9 مئی کے حوالے عدالتوں کے حالیہ فیصلے درست ہے؟
یا
آرٹیکل 17 کے تحت پی ٹی آئی پر بطور سیاسی جماعت پابندی لگانی چاہئے؟
یا
پارٹی کے کارکن بے قصور ہیں؟
Media freedom deteriorated very fast. Pakistan fell down from 152 to 158 in World Press Freedom Index. TV anchors like @Kashifabbasiary , @pasha_samina ,Arif Hameed Bhatti,Sami Ibrahim,Paras Jahanzeb and many others are missing from TV screens. @RSF_inter
ہیلو @grok ! میں حق اور سچ کی آواز لیکر سوشل میڈیا پر آیا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ پاکستان میں میرا اکاونٹ پرموٹ کریں۔
میرے خیال میں آپ سے ایسی امید ظاہر کرنے والا میں پہلا انسان ہوں۔ اسلئے میرا حق بنتا ہے کہ آپ میری امیدوں پر پورا اتریں۔ شکریہ!