جناب وزیرِ اعظم شہباز شریف 🙏🇵🇰
@CMShehbaz
اللہ تعالیٰ نے آپ کو بے شمار عزتیں اور کامیابیاں عطا کی ہیں۔ عوام کی صرف ایک اپیل ہے کہ 200 یونٹ والا غیر منصفانہ قانون ختم کریں۔ ⚡
آخر کیوں 200 یونٹ سے صرف 1 یونٹ زیادہ ہونے پر پورے بل کا ریٹ کئی گنا بڑھ جاتا ہے؟ 🤔
خدارا بجلی کا فی یونٹ ایک ہی ریٹ مقرر کریں اور عوام کو ریلیف دیں۔ 🙏⚡
@AshAwan786@ShazaFK ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل پر اعتراض کریں، مگر جھوٹ نہ بولیں۔ بل زبردستی داخلے، قبضے یا نجی ملکیت ختم کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔ اصل مقصد بہتر انٹرنیٹ، سرمایہ کاری اور شفاف قانونی عمل ہے۔
@ParvezBaig1055 ن لیگ ہمیشہ جنرلوں پر بھروسہ کرتی ہےاور جنرل ہی انہیں ذلیل کر کے نکالتے ہیں۔
پھر بھی سمجھ نہیں آتی ہے۔
یہ عوامی لیڈر نہیں بلکہ چاپلوس کو پسند کرتے ہیں ۔
فون کمپنیوں والے بل پر ایک مین اعتراض یہ جسے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں شزا فاطمہ صاحبہ نے تسلیم کیا وہ یہ کہ اگر آپ کے گھر ٹاور لگنا کمپنی نے آپ کو لکھا آپ نے انکار کر دیا تو انکار کا حق تسلیم نہی کیا گیا بلکے معاملہ پھر منسٹری یا قانونی فورم پر جائے گا ایک عام شہری کو بیٹھے بٹھائے قانونی جنگ میں پھنسا دیں گے وہ کورٹ کچہری منسٹری کے دھکے کھائے گا
انکار کا مطلب انکار کیوں نہی لیا جا رہا ہے یہ بنیادی آئینی حق کی خلاف ورزی ہے
ربيع الأول میں میلاد کا جلوس نکالو تو عاشق رسول بن جاؤ، محرم الحرام میں 9/10 کا جلوس نکالو تو حُسینی بن جاؤ.
اور ہم جیسے کدھر جائیں جو ان دونوں کاموں کو جائز ہی نہیں سمجھتے
مطلب محبت اور عشق اب جلوسوں سے ثابت کرنا پڑے گا.
اس سال اپریل میں حکومت نے ایک دن میں 137 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی تھی اگر ایک دن میں بغیر کسی کمیٹی کے 137 روپے لیٹر بڑھ سکتی تو اس وقت 100روپے سے کم کمی سوائے مذاق کے کچھ نہیں ہو گا