*💕بعض اوقات لوگ اپنے بڑے بڑے دکھ چھوٹی چھوٹی باتوں کہ بہانے رو کر بہا دیتے ہیں اور دیکھنے والے کہتے ہیں پاگل چھوٹی سی بات پہ بھلا اتنا کون روتا ہے 💕*
https://t.co/HbNg0Mr7Rw
https://t.co/3r0EH0liAa
جو لڑکے 14 فروری کا انتظار کر رہے ہیں کیاپتہ ان کی بہنیں بھی اسی دن کا انتظار کر رہی ہوں
(کڑوی سچائی)
ہم مسلمان ہیں اور ہمیں نکاح کرنا چاہیے عزت کے رکھوالے بنو تا کہ تمہاری بہن بیٹیاں بھی عزت سے جی سکے۔۔۔۔🌹
معذرت اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو 😔
https://t.co/3r0EH0liAa
Rooh Matti Se Ya Matti Rooh Se Tang Hai,
Dono Ke Beech Shayad Sukoon o Aman Ki Jang Hai
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی
#AbdullahSWrites#mohabbatwrite1