💫🌟✨تسلیم کہ رات اندھیری ہے
آلام کی گھمن گھیری ہے
تیرا تن زخموں سے چور بہت
تیرا دل غم سے رنجور بہت
اے کعبہ دل، اے معبد جان
تجھے چھوڑ کے جاوں کہاں
میرے جیتے جی ان شہروں پر
ان کھیتوں پر ان نہروں پر
آسیب کی زردی چھائے کیوں
تیرے نین کنول مرجھائیں کیوں اے میرے دریا و وفا و یقین
خوشحال سدا آباد سدا
تیری سرخی لب شاداب سدا
تیرے بازو گجرے لال سدا
سر رکھ دیں گے ہر پتھر پر
دل رکھ دیں گے ہر ڈالی پر
ہم آنچ نہ آنے دیں گے
اس خاک کی خوش اقبالی پر
🥀🌹🔥❤️🦁
ففٹی سی سی ہنڈا کرائے کے گھر سے صحافتی کیرئیرشروع کرنے والا عمران ریاض آنکھ جھپکتے ہی ارب پتی بن گیا کنالوں پر محیط لگژری گھر امپورٹڈ گاڑیاں فارم ہاؤس کا مالک بن گیا اور آج ریحام تارک بھی اسی ڈگر پر چل پڑا ہے
اس برق رفتار ترقی نے پاکستانی صحافت کو مامے مودے کا کوٹھا بنا دیا ہے
اور ناظرین ابصار عالم کو فرشی اور سرخ سلام ہے جنہوں نے بی بی سی جیسے ادارے کی اتما رول کر رکھ دی ہے اور ایک ہی مطالبہ کیا ہے کہ آپکا ادارہ غزہ میں جاری نسل کشی پر آواز کیوں نہیں اٹھاتا
بی بی سی والیو س��اؤ فیر
جو فوج بنیان المرصوص میں ہندوستان کو شکست فاش دے چکی ہے اسی فوج کو گالی دینا اور اسی فوج میں بغاوت کی کوشش کرنے والوں کو سزائے موت دی جائے اور پوری دنیا میں کہیں بھی بغاوت کی سزا کیا ہے معلوم کر لیجئے اور ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا چکی ہے
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ عمران ریاض ولد ٹھیکیدار ریاض دورِ حاضر کا سب سے بڑا جھوٹا خائن دھوکہ باز بددیانت اور بے ایمان ہے کیونکہ ڈالروں کی محبت میں ہم آشفتہ عمرانوں نے وہ جھوٹ بھی پھیلائے جو واجب نہ تھے
ہوسکتا ہے کاظمی صاحب اس دوران صرف تصویریں ہی دیکھتے رہے ہوں مگر ہم کام دیکھ رہے تھے اور اتنے شاندار کاموں کے بعد تصویر دیواروں پر لگی نہیں ہے لکھی ہوئ ہے جس جس نے پڑھنا ہے پڑھ لے۔۔۔
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین حافظ سید عاصم منیر وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں صرف 3 گھنٹوں کے قلیل وقت میں 20 ملین افراد نے سرچ کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیاہے
اور آج مورخ کو اس بات پر فخر ہے کہ پاکستان کی کنجیاں ایک دلیر نڈر اور بہادر شخص کے ہاتھ میں ہیں
ہم سب سے بڑا منافق بھی کوئی نہیں ہے، بالخصوص مذہبی جذبات کا چورن بیچنے والوں سے بڑا کوئی منافق نہیں ہے، ہم سب نے کئی مرتبہ یہ دیکھا ہے کہ مولوی حضرات (چاہے کسی بھی مسلک کا ہو) اکثر نامناسب حتی کہ گستاخانہ گفتگو کر جاتے ہیں، عوام شور مچاتے ہیں تو وہ مولوی حضرات معذرت کی، معافی کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہیں جسے علماء حضرات(مسلکی تفریق سے بالاتر ہو کر) رجوع قرار دیتے ہیں اور معاملہ رفع دفعہ کر دیا جاتا ہے لیکن اینکر پرسن ریحان طارق سے نامناسب گفتگو (جس پر مجھ بھی اعتراض ہے) پر معافی کی ویڈیو آنے کے بعد بھی سارے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اینکر پرسن ریحان طارق کیخلاف کارروائی کی جائے۔ سر گزارش ہے کہ ریحان طارق تو زیادہ معافی کا مستحق ہے کیونکہ وہ ایک عام آدمی ہے، مذہب پر مکمل عبور نہیں رکھتا۔ اگر مذہب پر مکمل عبور رکھنے والوں کی معافی تمام مولوی حضرات بھاگ کر قبول کر کے معاملہ رفع دفعہ کرا دیتے ہیں ��ور ہم سب خاموش ہو جاتے ہیں تو اب منافقت نہ کریں، اینکر پرسن ریحان کی معافی بھی قبول کر لیں۔
اللہ رب العالمین نے تو دین محمدی میں معافیوں کے دروازے ہمیشہ کھولے ہوئے ہیں۔
جس اشفاق پرویز کیانی کے آسٹریلیا میں جزیرے نکلوا لیے تھے وہ عمران نیازی سے ملاقاتیں کر رہا ہے اور جو باجوہ غدار تھا جس نے عدم اعتماد کامیاب کروا کر نکلوایا تھا وہ آن بورڈ ہے
یہ پڑا ہے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ 😂😂😂
یہ سارے راتب خور بس ہڈی کے انتظار میں ہوتے ہیں
ان صاحب کو بھی آئیڈیا ہے اچھی طرح کہ وہ کیا فرما رہے ہیں اور وطن عزیز پاکستان سے پیار کرنے والوں کو بھی اچھی طرح آئیڈیا ہے کہ یہ کس کے کہنے پر کیوں فرما رہا ہے۔
یہ فسادی عین اسی طرح دھول چاٹیں گے، جیسے پہلے والے انتشاریوں نے چاٹی ہے۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین سہانی کی یہ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے کسی اعزاز سے کم نہ ہے کیونکہ تعریف وہ جو آپکا دشمن بھی کرے اور اس تجزیہ سے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کرنے والے ماریو نوفال کے کانوں میں سے دھواں نکل آیا ہے
ماخور آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
خبر کے مطابق رانے عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی صدر ناراض ہوکر واپس گئے ہیں کیونکہ انکی ملاقات ابو ٹیریان سے نہیں کروائی گئی اور یہاں مورخ لکھے گا کہ رانا چاہے عظیم ہو ایثار ہو گٹے جوڑ کر جھوٹ بولتے ہیں
اس کلپ سے ثابت ہوتا ہے کہ رانا اس گولے کی سب سے وڈی “ جوٹھ “ ہے
اور ناظرین اب تو ہندوستانی تجزیہ کار بھی تسلیم کررہے ہیں کہ مودی جی تو G7 میں “ پھوٹو “ بنواتے رہ گئے جبکہ پاکستان خطہ کا چوہدری ثالث بن کر سامنے آگیا ہے اور سوئٹزرلینڈ میں امریکی نائب صدر پاکستان اور حافظ جی کو فرشی سلام پیش کرتا رہا جبکہ اسلام آباد میں ایرانی صدر اپنی قوم کی جانب سے پاکستان تشک�� کرتا رہا
یہاں مورخ لکھے گا کہ مودیے مان رہے ہیں لیکن عمرانی یوتھیے ابھی بھی نہیں مان رہے
ایک جیو پولیٹیکل تجزیہ کار ایسکوبار نے ایک شُرلی چھوڑی ہے کہ موساد کا فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے کا پلان تھا جس کا پاکستان کو پتا لگ گیا تو انہوں نے کہا اگر ایسا کوئی حملہ ہوا تو ہم اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ یہ ایسی گفتگو ہے جس کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے باہر پھینکیں کیونکہ ایسی کوئی چیز ہوتی تو پاکستان آفیشل اسرائیل کو جواب دیتا خاموشی نا رکھتا۔ یہ پاکستان کا سٹائل نہیں ہے۔