All Paid Courses (Free for the First 500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝘀 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART 3)
1. AI & Automation
2. Ethical Hacking
3. Cybersecurity
4. Prompt Engineering
5. Google Cloud
6. Machine Learning
⏳ Available for 72 Hours Only
Like + RT + Comment "Drive"
Follow me so I can DM you.
@haniabatool9 میں تو خیر لاہور سے نہیں ہوں جنوبی پنجاب سے ہوں لیکن ایک لاہور کے تھے یا پھر کسی اور شہر کے ایک گاڑی والے حضرات نے ایک سکوٹی والی لیڈی کو جان بوجھ کے چھوٹا سا کٹ لگانے کا جھٹکا دیا اور اس بیچاری کو گرا دیا اور پھر جناب گاڑی بھگاتے ہوئے اگے چلے گئے
@Lahorepoliceops@OfficialDPRPP اس وقت پورے لاہور میں پولیس نے ہر جگہ ناکے لگائے ہوئے ہیں پی ائی اے روڈ خیابان فردوسی روڈ نظر پاکستان روڈ پر اور ہر گاڑی اور بائیک والے کو روکتے ہیں عید کی خرچی لیتے ہیں پھر چھوڑ دیتے ہیں یہ میں نے اپنی انکھوں سے دو گھنٹے تک دیکھا ہے عید کی خرچی کا مطلب تو اپ سمجھ گئے ہوں گے
@eadgop@WorldBank Shame on our government and our politicians who have heated up the bribery market and brought our country to the point where the war has not yet started and this is the situation.
مطیع اللہ جان، اعزاز سید اور ثاقب بشیر نے صحافت کی لاج رکھ لی۔
آئی ایس آئی کی طرف سے اپنے صحافیوں کے ذریعے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈہ کو مسلسل ایکسپوز کیا۔
پی ٹی آئی کی طرف سے رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچل کر مارنے کے حوالے سے فیک نیوز کو عیاں کیا۔ اسی خبرکی بنیاد پر آپریشن کر کے پاکستانیوں کو شہید کیا گیا۔
@hTanveerAwan السلام علیکم سر تنویر کیا اپ ایک چھوٹی سی رہنمائی کر سکتے ہیں وہ یہ کہ کیا ہم اس ٹول سے کسی چیز کی ڈسکرپشن کا پلیجرزم ختم کر سکتے ہیں جیسے کہ فائیور کی ڈسکرپشن اس کی گگز کی یا کسی اور کی جس میں پلیجرزم یا کاپی رائٹ کا ایشو اتا ہو
SummarizeWTF ٹول کیا ہے اس سے پیسے کیسے کماسکتے ہیں
یہ ایک زبردست اے آئی ٹول ہے ۔ جو آپ کا گھنٹوں کا پروفیشنل کام چند سیکنڈز میں کردیتا ہے ۔ جو کام ChatGPT نہیں کرتا وہ یہ بالکل Free کرتا ہے ۔
آپ کسی بھی قسم کے Document کی Summary جنریٹ کرسکتے ہیں ۔
جیسے PDF میں کوئی Book ہے تو آپ اس Ai Tool کی مدد سے اس کی Long Medium اور short سمری Generate کرسکتے ہیں
سمری کی Services آپ مختلف Freelance Platforms پر پیش کرکے پیسے بھی کماسکتے ہیں
جیسے کہ Fiverr UpWork Freelancer
یا پھر آپ Twitter X پر بھی Document Summarize کی سروس پیش کرکے پیسے کماسکتے ہیں
اس Ai Tool کی Website پر جاکر آپ اپنی کوئی بھی Text File اپلوڈ کرکے اس کی Summary جنریٹ کرسکتے ہیں
جبکہ Google Chrome پر اس کی Extension موجود ہے جو کہ زیادہ بہتر Option ہے کیونکہ اس کو آپ کبھی بھی کسی بھی وقت ایک کلک کرکے استعمال کرسکتے ہیں
یہ Ai Tool آپ کو کسی بھی ویب پیج کی Summary بھی جنریٹ کرکے دے سکتا ہے یعنی آپ کسی بھی Long Tweet کو اس میں پیسٹ کریں تو اس کی Summary جنریٹ کردے گا
یا کسی بھی لنک پر جاکر جب آپ اس کی Google Chrome Extension کے Shortcut پر کلک کریں گے تو بھی یہ اس پیج پر موجود مواد کی Summary جنریٹ کردے گا ۔
مزید گائیڈ نیچے ٹویٹ میں ویڈیوز میں موجود ہے ۔
کوئی سوال ہو تو پوچھیں
اگر ریچ کم ہے کمنٹ میں X لکھیں
اس ٹول سے متعلق اچھا سا معلوماتی کمنٹ کرنے سے آپ کو 1 سے 10 ہزار کی ریچ مل سکتی ہے کیوں کہ میں ریٹویٹ کروں گا
ریٹویٹ کرنے سے ریچ بڑھتی ہے اور ریٹویٹ کرنے والوں کو میں فالو بھی کررہا ہوں
عمران خان کی گرفتاری اور قانونی اور اخلاقی اقدار کی بے توقیری پاکستان کے مستقبل کے لیے سنگین تشویش کا اشارہ ہے۔ اپنی قوم کو انتشار سے بچانے کے لیے ہمیں پرامن جمہوری احتجاج میں متحد ہونا چاہیے۔
آئیے اپنے بچوں کے مستقبل اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے اٹھیں۔ طاقت ہمارے ہاتھ میں ہے، اور ہمیں یہ دکھانا چاہیے کہ ہم انصاف اور بہتر کل کے لیے کھڑے ہیں۔
#StandWithImranKhan
#ProtestForPakistan #UniteForChange #PeacefulResistance
عمران خان کی گرفتاری اور لفافیوں کی چھلانگیں پاکستان کی قانونی اور اخلاقی اقدار کا جنازہ ہیں۔ اگر عمران خان کی درخواست کے باوجود بھی قوم پرامن جمہوری احتجاج کے لئے گھروں سے نہیں نکلتی تو پاکستان کا مستقبل صرف ٹھگوں اور #چاچو_وسکی جیسے درندوں کے ہاتھ میں ہوگا۔ اپنے اور اپنے بچوں کی مستقبل کی خاطر نکلیں اور پاکستان کی خاطر نکلیں۔
#نکلوپاکستان_کی_خاطر
No matter what, the people of Pakistan know very well Imran Khan is a good man and a bright star in the life and history of their nation. Tough times will pass, truth will prevail, and IK will end up victorious inchaa Allah.
#Pakistan#ImranKhan@ImranKhanPTI@PTIofficial