زرداری اور نوازشریف نے پوری قوم کو بےوقوف بنایا ہوا تھا،
130 والی چینی 53 میں بیچتے تھے،
10 لاکھ کا حج 2،50000 میں کرواتے تھے۔
170 والا ڈالر 100 سے کم قیمت پر تھا۔
قیمتی 145 روپے لیٹر والا پیٹرول 70 کا دے رہے تھے۔ وہ تو شکر ہے کہ عمران خان نے آ کر سب کی آنکھیں کھول دیں۔
اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کا سفارت خانہ یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ کوویڈ 19 ویکسینیشن سرٹیفکیٹ فی الحال متحدہ عرب امارات کے سفر کے لیے ضروری نہیں ہے
اِنّا لِلّہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق صدرِ پاکستان ممنون حسین صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بے حد رنج ہوا۔ وه میرے باوفا اور بہادر ساتھی تھے۔ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞
اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّیْطٰنُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَآءَهٗ ۪-فَلَاتَخَافُوْهُمْ وَخَافُوْنِ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ۞
بیشک وہ تو شیطان ہی ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے توتم ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو اگر تم ایمان والے ہو۔
العمران ﴿۱۷۵﴾
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے
بہرےاور بے حِس حکمرانو !
لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو
ضد چھوڑو
2کی بجاۓ 1 امتحان لو
چند ھفتے کا التوأ دو
کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
Look at these photo’s of young students; beating peaceful students just for demanding promotion is great great shame for Imran Khan; stop torture of students and release them immediately, call them for negotiation #Wewantpromotion