شرم الشیخ میں غرہ کی جنگ بندی کے معاھدے پر دستخط ھوگئے اور بے اختیار بقول شاعر:
دل خوش تو ھوگیا مگر آنسو نکل پڑے
اول تو ان ستر ھزار شہداء کو یاد کرکے جنہوں نے اپنی موت کو گلے لگاکر فلسطین کو زندہ رکھا
دوسرے یہ یاد کرکے کہ اس امن کاسہرا لاكهوں جانوں کے نقصان کے بعداسکے سر بندھ رہاہے جس نے قدس میں سفارت خانہ قائم کرکے اسے اسرائیل کا مرکز قرار دیا تھا اور دوسال تک غزہ کے قتل عام میں برابر کا شریک رھکر جنگ بندی کی ھر قرارداد کوویٹو کرتارھا
تیسرے اس لئے کہ غزہ میں فی الحال الحمدللہ امن قائم ھوگیا مگر ھم اپنے گھر میں امن قائم نه کرسکے
فلسطین کا جو مسئلہ حل ھونے لگا تھا اسکے بارے میں ایسے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیا موقع تھا اور اگر کچھ لوگوں کو اس پر اصرار بھی تھا تو آخر وہ پاکستانی مسلمان تھے کیا حکومت کے لئے یہ ایسا مسئلہ تھا کہ اس پر قابو پانے کے لئے گولیاں چلاکر کئی خاندانوں کو اجاڑنا ضروری ھو
چوتھے اس لئے کہ عین اس موقع پر جب بھارت پاکستان سے کھلی دشمنی پر آمادہ ہے اور پاکستان کے باغیوں کی حمایت کررہاہے اوراس سے مار بھی کھاچکا ہے ھمارے ایک پڑوسی بھائی نے قیام امن کے لئے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے بھارت سے پینگیں پڑھانی شروع ک��دیں اور پھر دو مسلمان پڑوسیوں میں جنگ شروع ھوگئی جو امت اسلامیہ کے کسی بھی دردمند کے لئے تشویشناک خبر ہے
کسیے گواہ کریں کس سے منصفی چاھیں
جامعہ دارالعلوم کراچی میں آج ہونے والی جشن آزادی کی تقریب کے کچھ یادگارمناظر۔ یوم آزادی مبارک! اللہ تعالی اس ملک کو صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بناۓ آمین
#IndependenceDay#14thAugust
الحمدللہ ھماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ کے شاھینوں نے جس جاں نثاری کاثبوت دیا اس پر شاباش کا ھر لفظ ناکافی ہے اب ھمیں اس ملک کو صحیح معنی میں اسلامی ریاست بنانے کے لئے تیار ھونا چاہئے اور ھر طرح کی بد عنوانیوں اور گناھوں سے ملک کو پاک کرنا چاھئے
"ہم نے ضرورت پڑنے پر بہت سے دوسرے ممالک کے مسلمانوں کو پناہ دی اور مدد دی لیکن یاد رکھنا اگر پاکستان کو کچھ ہو گیا تو ہمیں بحیرہ عرب کے سوا کہیں پناہ نہیں ملے گی"
یہ جملہ استاد محترم مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ یوم پاکستان کے موقع پر ہمیشہ بڑی گلوگیر آواز میں فرمایا کرتے تھے.
ہزارہا کمزوریوں کے باوجود یہ ملک بہت سی طاقتوں کی نگاہوں میں کانٹے کی طرح چبھتا ہے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! ❤️🇵🇰
#IndiaPakistanWar #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakistanStrikesBack
بھارت نے اس دفعہ براہ راست مساجد مدارس اور قرآن کریم کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جو اسکی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ ہے مساجد کے ائمہ اور خطباء سے گذارش ہے کہ وہ جمعہ کے خطبوں میں بھارت کی شرانگیزی کے خلاف پوری قوم کو متحد کرکے ان میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں اور باھمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ھونے کی اپیل کریں اور فتح ونصرت کی دعائیں کریں آیت کریمہ اذالقیتم فئة فاثبتوا واذكرواالله كثيرا اور ولا تنازعوا فتفشلوا كو خطبات كا موضوع بنائیں
في إطار التنسيق الرسمي المسبق:
استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. #محمد_العيسى@MhmdAlissa في مكتبه بمكة المكرمة سماحة المفتي بجمهورية باكستان الإسلامية، الشيخ الدكتور محمد تقي العثماني.
وتناول اللقاءُ عددًا من الموضوعات العلمية، ومن ذلك استعراض أبرز مباحث سعة الشريعة الإسلامية وأفقها الكبير والشامل الذي أس��ت له نصوص الكتاب والسنة، والقواعد الفقهية المستمدة منهما، وكذا مقاصد الشريعة.
ثم تفضل سماحة المفتي بإهداء معالي الأمين العام عدداً من الموسوعات الفقهية التي ألفها سماحته.
Shaykh Muhammad Taqī al-‘Uthmānī was asked about people who oppose boycotting by claiming: “Only 5-10% of profit is taken by the main companies”
He said: “Would anyone allow a portion of their income to go to someone who wants to kill their father, even if it is 1%!?”
One of the scariest Hadith
The Messenger of Allah ﷺ said,
“If you see Allah giving a servant what he loves in the world, despite his disobedience, it is gradually increasing his punishment.”
Then, the ﷺ Prophet recited the verse,
It was a great pleasure today to be visited by a very dear friend, Mawlana Abdullah Usmani @abdullahusmani4 (grandson of my teacher Shaykh Mufti Muhammad Taqi Usmani). He is currently perusing his ifta’ studies & a teacher at Dar al-Ulum Karachi.
so far Islamic finance or Islamic trade is concerned its benefits are not restricted to Muslims only they comprise some basic guiding principles that are for the betterment of the entire humanity at-large….!
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم صدر جامعہ دارالعلوم
Our Sheykh Mufti Taqi Uthmani hafizahullah coming out of Kàbah الكعبة 🕋 المشرفة after praying inside it. #subhanAllah. May Allah preserve them for the Ummah, ameen
This beautiful and emotional scene reminds me of how the Sahābah were described to have wailed and wept in the gathering of RasūlAllāh ﷺ until their beards became wet with tears.
What a blessed gathering.