پوری مملکت خداداد اسی طرح چل رہی ہے کہیں ایک حادثہ ہوتا ہے تو پورا نظام بری طرح بے نقاب ہوتا ہے یہ کہنے سے کہ “اللہ اس ملک پر رحم کرے” چیزیں ٹھیک نہیں ہوتیں اللہ کا پورا نظام بھی کسی نظام کے تحت چل رہا ہے تُکے بازی نہیں چلتی
یہ وقت ہے میری کارکردگی بتانے کا؟ آپ اس وقت جذباتی ہیں،پمز اسپتال پہلے ہی اپنی استعداد کار سے زیادہ کام کر رہی ہے، آپ اس وقت جذباتی ہیں،
وفاقی وزیر مصطفی کمال کا بے حس ردعمل
ایک طرف پمز میں لگی آگ ،15 نومولود بچوں کی ہلاکت دیکھیں اور ساتھ ہی اس سرکاری افسر کے ٹھاٹھ ۔۔۔ ریاست کی بربادی اسی سسٹم کے ہاتھوں ہوئی ہے ، سرکاری ملازموں کے ہاتھ میں ریاست کا اختیار ہے اور سیاست دن ان کے شریکِ جرم ، قصہ مختصر اس ملک پر اشرافیہ کا قبضہ ہے اور بس
کسی جگہ گاؤں کی مسجد میں ایک مولوی صاحب ممبر پرکھڑے حاضرین کو درس دے رہے تھے کہ اے مردو، اپنی بیگمات کو بناؤسنگھار ، سرخی پاؤڈر سےمنع کرو خود تو وہ جہنم میں جائیں گی ہی ، ساتھ تم کوبھی جہنم کا بالن بنوا دیں گی۔
خطبہ سننے والے مجمعے میں سے ایک گستاخ کی آواز آئی ، مولوی صاحب تواڈی بیگم وی تے سرخی پوڈر لاندی اے۔ اونوں نئیں کہندے ؟
مولوی صاحب ترنت بولے اوئے اودی گل نہ کر
اونوں تے سرخی پاوڈر بڑی جچدی اے۔۔
عام گھر کی عورت اپنا مرد بلائے تو فتنہ، بڑے گھر کی عورت اپنا مرد بلائے تو غیرت۔!
کیونکہ اسے جچتا ہے بلانا🙂
کچھ بھاڑے کے ٹٹو سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی بدمعاشی کو معصوم بنا کر پیش کر رہے ہیں ان کاسہ لیسوں کے نزدیک فوجی افسر کی کوئی غلطی نہیں بلکہ سب غلطی سویلین کی ہے یہ وہ راتب خور ہیں جو بوٹ کے تسموں کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں شرمناک
سرحد یونیورسٹی میں جو فوٹیج سامنے آئی فوجی افسر نے تو سیدھا فائر کیا مگر پسٹل چل نہ سکا چل جاتا تو جانی نقصان ہوتا فوجی تو اب عوام میں سیدھے فائر کرنے لگے ہیں
تم نے عمران خان کا علاج تک نہیں ہونے دیا، تم نے ہمیں زخمی کیا ہے، کل کو مجھے کیوں نکالا یا عورت کارڈ استعمال نا کرنا، کیونکہ پھر یہ کسی کام نا آئے گا،
سہیل آفریدی
عمران خان فٹ ہیں : عظمی خانم
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود پریس کانفرنس کی.
اب سپریم کورٹ میں جا کر کیا کہیں گے کہ وہ بیمار ہیں ہسپتال شفٹ کریں؟
میں اس خبر پر قائم ہوں کہ خان کا انکار تھا ؛ ڈیل والے تاثر پر شدید ناراضگی تھی اور خان صاحب کو منایا جاتا رہا ہے.
یہ پریس کانفرنس سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی تصور ہو سکتی
کیونکہ سپریم کورٹ کے آرڈر میں واضع لکھا ہوا ہے کہ کسی قسم کی خلاف ورزی کی صورت میں عدالت سے ایک درخواست کے ذریعے رجوع کیا جا سکے گا
کوئی جلسہ یا صحت متعلق امور کی میڈیا سے شئیرنگ نہیں ہو گی یہ انڈرٹیکنگ بھی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کو دے رکھی ہے