ھر انسان کو اپنی کھال کے اندر رہ کر👇🏻
اپنے حالات و واقعات کے مطابق
اپنے وسائل کے مطابق ھی بھرپور جینا چاھئے
زندگی کو نمود و نمائش اندھا دھند تقلید کی نظر مت کریں
جتنی چادر ھے اُتنے ھی پاؤں پھیلائیں
السلام علیکم 🤗
ہماری زندگی کا سب سے بڑا عنصر وقت ہوتا ہے، وقت بدل جائے تو ہر چیز اپنے اپنے مقام پر ہونے کے باوجود اپنی وقعت ، اپنی اہمیت کھو بیٹھتی ہے۔
سالا ایک مچھر 😬😬😬😬 اور ماڈرن دور کا سالا ایک ٹیوٹر اچھے بھلے محنتی اور اپنی زندگی میں کچھ کر گزرنے والے انسان کو ناکارہ بنا دیتا ہے 😭😭😭 اب جتنی دیر مجھے بیڈ سے نکلتے لگتی ہے پہلے میں اتنی دیر میں اپنی مطلوبہ منزل تک پہنچ چکا ھوتا تھا :/