the Gulf should swap US bases for Pakistani ones. Pakistan has workable ties with Iran (less risk of escalation) and soldiers far more willing to fight for the region
Israel announces a ceasefire, then kills 9 Palestinians returning to their homes in #Gaza
This is not peace; it’s betrayal.
Even before 24 hours of the agreement, Israel violated it with airstrikes.
And yet @CMShehbaz still praise Trump’s “peace plan”?
#CeasefireNOW
الحمدللہ! جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر اردن پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی جیل میں ان سے اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنان سے جو سلوک کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔ فلسطین کی آزادی کی تحریک اب ایک بین الاقوامی تحریک بن چکی ہے جسے اسرائیل اور اس کا سرپرست امریکا نہیں روک سکتے۔ فلسطین ان شاءاللہ ضرور آزاد ہوگا۔
#GlobalSamudFlotilla
اسرائیلی حملے پر "صمود فلوٹیلا" اور امریکہ کے 20 نکاتی ایجنڈے پر پاکستان کی خاموش حمایت کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج جاری ہے
آج جمعہ المبارک، امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر قوم بھرپور احتجاج کر رہی ہے۔ "سابق سینیٹر مشتاق احمد خان" کی رہائی کے لیے دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔
اس یوم احتجاج کو سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ کرنے کیلئے اس وقت ٹوئٹر پر ٹرینڈ کمپین کی جا رہی ہے ۔۔
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے
#NationwideProtests4Flotilla
معافی تو صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف نے بھی مانگی اور لائیو پروگرام میں وعدہ کیا جن پولیس والوں نے جیو کے دفتر میں گھس کر آپکو مارا انہیں آج رات ہی سزا ملے گی اس واقعے کو 18 سال گذر گئے جنرل مشرف دنیا سے چلے گئے آج تک ہم پر حملہ کرنے والوں کو سزا نہیں ملی آئندہ بھی نہیں ملے گی
#PakGovTakeAction4Sumud to stand in solidarity with the people of Palestine and the participants of the Freedom Flotilla, condemn Israel’s attack, and urge the Government of Pakistan to take action for the protection of the Flotilla and international workers