کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس میں گندم آبادگاروں کے لیے اضافی سبسڈی پیکیج منظور کیا گیا۔ 25 ایکڑ تک کے اہل آبادگاروں کے لیے سبسڈی 1,000 سے بڑھا کر 2,000 روپے فی من کردی گئی، جس سے تقریباً 5 لاکھ 50 ہزار آبادگار مستفید ہوں گے۔
#SindhCMHouse
میرپورخاص :- پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے (سندھ دھرتی ہماری ماں ہے ) کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ..!
جنید بلند کی زیرِ صدارت آصفہ بھٹو زرداری کرکٹ اکیڈمی کے حوالے سے میرپورخاص کے کرکٹ کلبز کے صدرو کا اجلاس۔ شرٹس تقسیم، نوجوان ٹیلنٹ کے فروغ کے عزم کا اظہار۔
Special Assistant to CM Sindh for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland visited STEVTA HQ and reviewed ongoing renovation work. He directed strict monitoring and made it clear that there will be no compromise on quality.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کی تقسیم کے حوالے سے مؤقف بالکل دوٹوک ہے: سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک ہی رہے گا سندھ کی وحدت، خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا.
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی ہدایات پر سندھ کی وحدت اور خودمختاری پر ہونے والے حملوں کے خلاف پی پی پی ضلع میرپورخاص کا اہم اجلاس جی ایم ٹاؤن ٹالپر ہاؤس پر منعقد ہوا
اجلاس کے دوران سندھ کے حقوق اور خودمختاری کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
دفاع وطن کیلئے اپنی ��انوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کی قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی
6، ستمبر 1965 کو وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت
#DefenceDay
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع میرپورخاص معاون خصوصی وزیرِ اعلٰی سندھ چئیرمین اسٹیوٹا جنید بلند نے اپنے چھو ٹے بھائیوں جیسے دوست مبارک ملک کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے گھر جا کر مبارکباد دی ..!
Karachi Visit Part 2: SACM for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland made a surprise visit to STEVTA HQ, expressing strict displeasure over absenteeism and negligence. He directed action against those failing to perform their duties.
Khi: SACM for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland made a surprise visit to STEVTA HQ, expressing strict displeasure over absenteeism and negligence. He directed action against those failing to perform their duties.
Karachi: SACM & Chairperson STEVTA Junaid Buland met a World Bank delegation to discuss future prospects, joint projects & cooperation in the TVET sector, reaffirming a shared commitment to youth skills and opportunities in line with Bilawal Bhutto Zardari’s vision.