پاکستان کے ہر سزا یافتہ قیدی کے زیر اثر لوگ ہوتے ہیں، بعض کے تو ہزاروں میں ہوتے۔نواز شریف کے ٹی وی پیغامُ برائے امداد کے بعد ایک رستہ کھل گیا ہے ، کل سے تمام ٹی وی چینل روزانہ سزا یافتہ قیدیوں کے اپنے جاننے والوں کے لئئے سیلاب زدگان کی مدد والی اپیل کے پیغامات نشر کیا کریں۔
Alhamdulellah we have all types of helicopters for 23 March and 6 September. Can't rescue common men because these are just for elites.
#FloodsInpakistan Lanat
#Nowshera Two nation Theory
#PakVsInd Murree wasim jr Larkana
#Peshawar Khyber pakhtunkhwa
#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان
خان صاحب @ImranKhanPTI کو فجر کے وقت گرفتار کرنے کا فیصلہ ہے جب لوگ مطمئن ہو جائیں گے اور زیادہ تر گھروں کو لوٹ جائیں گے۔
یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں ہے جب دل چاہا کسی کو اٹھا لیا یا غائب کر دیا ۔۔
“یاد رکھو جاتی امرا بچے گا نا بلاول ہاؤس۔ تیسری جگہ کا ا��ھی نام نہیں لیتا”
مگر !
بیٹی سب سو رہے ہیں سفید عمارت والے انکل بھی ۔ عدالت بھی نہیں کھلے گی۔
بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ ہماری تاریخ ہے کہ جنگ میں بھی عورت ا��ر بچوں ��ر حملہ نہیں کیا جاتا نہ انکو قیدی بنایا جاتا ۔
لیکن یہ زردار اور طاقتور خاندانوں کی انا کا مسئلہ ہے وہ ہر صورت یہ بازی جیتنا چاہتے
ٹی ایل پی نے کارکنوں کو 13 اگست کو فیض آباد پہنچنے کی کال دیدی
یہ جانتے بھی ہیں عمران خان نے جلسہ رکھا ہوا ہے اب یہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں اور کس کے حکم پہ یہ سب کر رہے ہیں
جو سیاسی جماعتیں عمران خان کا میدان میں مقابلہ نہیں کر پا رہیں وہ اب اداروں کے پیچھے چھپ کر PTI کی اداروں سے لڑائی کروانا چاہ رہی ہیں۔ میرے خیال میں ادارے اور PTI والے سازش کو بھانپ کر احتیاط کر لیں تو ملک کے لیے بہتر ہوگا۔
جو خاتون نعرے لگواتی تھیں کہ "دہشتگردی کے پیچھے وردی ہے" ان پر غداری کا مقدمہ کیوں نہ بنایا؟
جو خواجہ آصف کہتے تھےکہ فوج سارا بجٹ کھا جاتی ہے، ان کو "وزیر دفاع" بنا دیا
اور شہباز گل کو "غداری" کےجعلی مقدمے میں گرفتار کر لیا؟
Full video👇
https://t.co/44WEx5etAK
#shahbazgill