Eid Mubarak to all muslims! عید مبارک
May this beautiful day bring, be filled with smiles, good health, and countless blessings, peace, happiness, and success to your life.🤲🏻
علیمہ خان اڈیالہ سے روانہ
کل میں اور میری تمام فیملی پشاور سپورٹس کمپلیکس آئیں گے جہاں ہم اپنے شہداء کے لیے دعا کریں گے
تمام پاکستانیوں کو کہوں گی آپ بھی وہاں پہنچیں : علیمہ خان کا اڈیالہ سے جاتے ہوئے پیغام.حسنین رفیق
پی ٹی آئی کے سابقہ رہنما سمجھتے ہیں موجودہ پی ٹی آئی قیادت عمران خان کو رہا نہیں کراسکتی،حکومت ایک قدم آگے بڑھے،عمران خان ایک قدم پیچھے ہٹیں،سابقہ قیادت کا موقف
سابقہ قیادت میں فواد چوہدری،عمران اسمعیل دیگر شامل
چٹھہ صاحب: میں نے آپ سے ناراض نہیں ہونا بس ایک ہی سوال پوچھنا کہ "بیٹی سے پوچھ کر بتائیں وہ ولدیت کے خانہ میں آپکا نام لکھوا کر شرمندہ تو نہیں"؟ کیا ہماری بیٹی آپ کا تعارف اپنی سہیلیوں کے ساتھ کروا سکتی ہے کہ یہ میرے والد ہیں؟
بیٹی سے پوچھ کر بتائیں ؛ پھر اگلی بہث کرتے ہیں.