میڈیا پر خواتین کو گھر بسانے کے ٹوٹکے بتانے والی ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے خلع کی درخواست دائر کی جس کے بعد حارث کھوکر نے ڈاکٹر نبیہہ کو طلاق دے دی
یہ شادی اپنی پہلی اینورسری بھی نہ دیکھ سکی
اخے میری خوبصورتی اور کردار کا مقابلہ نہیں ہے🤪
🔴 ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی:
"وہ زمینی کارروائی کی بات کرتے ہیں، جبکہ حقیقی زمینی صلاحیت ہمارے پاس ہے، ان کے پاس نہیں۔
اس زمینی صلاحیت کا مطلب یہ ہے کہ ہم جا کر کسی امریکی فوجی اڈے پر قبضہ کر سکتے ہیں۔
یہ کام عراق، کویت اور بحرین میں آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔
دھرتی سے ایک اور گند صاف ہوگیا۔
🔴🔴🔥🔥 ایران کے میزائل حملے میں 19 سالہ امریکی فوجی ازابیلا ہلاک
ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی امریکی فوجی اردن اڈے پر ایرانی میزائل حملے میں ہلاک ہوگئی
ابتک امریکا 5 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کرچکا ہے