دو سال پہلے گندم کا ریٹ 4000 سے گر کر 2000 رہ گیا ۔
2 ماہ پہلے مکئی کا ریٹ 3500 تھا گر کر 2300 ہو گیا ۔
1 ماہ پہلے کپاس کا ریٹ 14000 تھا آج 8500 ہے ۔
زرعی ملک کہلوانے والے ملک میں کوئی ماہر اس سائنس کو سمجھا سکتا ہے کہ سارے گھاٹے کاشتکار کے کھاتے میں کیوں ڈال دیے جاتے ہیں ۔
کپاس کا ریٹ 8500 جبکہ کپاس سے بنے دھاگے کا ریٹ 60000 ۔۔ صنعتی مافیا سب سے زیادہ حکومت کے ذریعہ کسانوں پر ظلم کر رہا ہے۔ ایک دھاگے کے بیگ پر 30000 سے زیادہ منافع۔کسان گھر کی چیزیں اور زمین فروخت کر کے زندگی گزار رہا۔۔
@5aab001@Sughrasadafdr@sajjadmustafa
جنازے سے پہلے کوئی دعا نہیں ہوتی اسی وجہ سے سعودی وفد نے دُعا نہیں مانگی،
اور ہمارے والوں نے باجماعت ہاتھ اُٹھا کر دُعا کرنی شروع کر دی تھی😂
ویسے دعا کر بھی لیں تو کچھ نہیں ہونا،
اس مردود نے فتویٰ دے کر چودہ لاکھ شامی مسلمان گاجر مولی کی طرح کٹوائے تھے،
اللّٰہ انصاف کرے گا، 😊
ایران نے پاکستان پہ بھی میزائل مارے اور سعودیہ پہ بھی۔
اسکے باوجود دونوں ممالک کی ٹاپ قیادت خامہ نائی کی آخری رسومات میں شریک ہیں۔
ساری زندگی ایران انڈیا کی گود میں بیٹھا رہا لیکن مودی نیی آیا دعوت بھی دی مجوسیوں نے اُسے۔
لیکن مجوسی پھر بھی سسٹر پیش کرنے سے باز نہیں آئیں گے۔