@Aadiiroy2 عزت و تکریم اپنی جگہ؛ اللہ نے انہیں آواز میں درد، مٹھاس اور اثر عطا کیا ہے، اور یہ سب اللہ کریم کی ہی دین ہے۔ مگر ایک بار ان سے نعت خوانی کی ڈیمانڈ معلوم کر لیجیے، اندازہ ہو جائے گا کہ فن کے ساتھ حرص و تکبر کا رنگ کہاں تک آ پہنچا ہے۔ آواز جتنی خوبصورت ہو، عاجزی اتنی ہی ضروری ہے۔
@cutehunmee عوام کی جیب پر ڈکیتی اور برانڈز کی ہٹ دھرمی! 🛑⚖️
خریداری صارف کرے، پیسے شاپر کے بھی وہ دے، اور پھر ان کے لوگو کا اشتہار بن کر مفت پبلسٹی بھی کرے؟
ستمبر 2026 میں پشاور کنزیومر کورٹ اس استحصال کے خلاف واضح فیصلہ دے چکی ہے، مگر ان بڑے برانڈز کی ہٹ دھرمی ختم ہی نہیں ہو رہی۔😒
@enkidureborn اتنے لمبے چوڑے مفروضوں میں وقت کیوں ضائع کریں؟ غیب کا علم صرف اللہ کریم کے پاس ہے۔ جو ہوگا، اسی کے حکم سے ہوگا۔ ہمیں قیاس آرائی کے بجائے اللہ پر توکل، دعا اور امید رکھنی چاہیے۔
اللہ کریم ہمارے ملک میں خیر، امن اور بھلائی فرمائے۔ آمین۔ 🤲
@tariqmateen بھائی یہ خبر دے رہے ہو یا کیمسٹری کا سوال جو سمجھ میں ہی نہیں ارہا، بھائی یہاں سب آپ کی طرح پڑھے لکھے نہیں ہیں، کچھ ھم جیسے لوگوں کابھی خیال کر لیا کرو۔
@Shahidmasooddr اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے، اور ان کا شفقت بھرا سایہ ہمیشہ آپ پر قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، رحمتیں اور آسانیاں لے کر آئے۔
الحمدللہ
ٹویٹر X مونیٹائزیشن کی پیمنٹ بزریعہ Stripe بلآخر میرے اکاونٹ میں سیٹل ہوچکی ہے ۔ میں نے پاکستان میں رہ کر Twitter کے Through ہی Stripe Account بنایا تھا۔ اللہ کا شکر ہے کہ پیمنٹ آچکی ہے ۔ طریقہ کار بہت آسان ہے ۔ تھوڑا سا مسئلہ ہوا تھا جو آخر کار حل ہوا ۔ یہ سارے پیسے بھی ٹویٹر X سے ہی کمائے ہیں ۔
کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں ۔ میں مکمل گائیڈ کروں گا ۔ ان شاء اللہ
اچھا سا کمنٹ کرنے سے آپ کو 1 سے 10 ہزار تک ریچ مل سکتی ہے ۔
جبکہ میرے اکاونٹ پر ٹاپ پر 17 ہزار ممبرز کی کمیونٹی ہے اس کو جوائن کرکے آپ ہزاروں فالورز فری لے سکتے ہیں ۔
ریٹویٹ سے بھی آپ اپنی ریچ بڑھاسکتے ہیں