وزیر اعلی پنجاب کو بھی چونالگا دیا گیا ، گجرات کی ضلعی انتظامیہ کا جھوٹ پکڑا گیا،گورنمنٹ عزیز بھٹی شہید ہسپتال ، سٹاف گلہ کی After اور Before کی AI سے تیار کردہ بوگس تصاویر جاری کرکے وزیر اعلی سیل اور گجرات کے صحافتی اداروں کو بھیجی جانے لگی تصاویر ڈپٹی کمشنر کے آفیشل پیج پربھی
گجرات کے سابق MPA سلیم سرور جوڑا کی تھانہA ڈویژن کےمقدمہ میں سول جج فیصلمحمودنےضمانت منظور کرکےرہائی کاحکم،جیل عملہ نےکارڈیالوجی میں محکمانہ کاروائی عمل کرکےرہاکاحکم دیاتو بھاری پولیس نفری نےہسپتال کوحصارمیں لےلیامزیدکسی مقدمہ میں گرفتاری کا امکان ڈاکٹرزکی زیرعلاج رہنے کی ہدایت
پنجاب پولیس کلچر تبدیل نہ ھو سکا، شہری کی بیچ چوراہےچھترول بتارہی ہے تھانوں میں بھی سلسلہ رکا نہیں نجانے یہ رویہ ہماری زندگی میں بدلےگا یا ہماری باقی نسلوں کو بھی بھاگنے پڑینگے متاثرہ نوجوان بھی غائب کردیا گیا
#PunjabPolice#Gujrat#IGPunjab#Policeman#Police#mohsinnaqvi
زمان پارک آپریشن
عمران خان کی رہائش گاہ پر سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے کتوں کے کھانے والے بسکٹ کے پیکٹ بھی برآمد کیے، ذرائع کے مطابق بعض پولیس اہل کار انہیں غیرملکی بسکٹ سمجھ کر کھاتے اور انجوائے کرتے رہے
#PunjabPolice#ImranKhan#ImranKhanOurRedLine#PMLN#Monis#igpunjab