Nature is full of mysteries beyond imagination.
Among them is a bird that dives into water yet stays dry.
Its feathers are specially designed to repel water instantly.
Tiny microscopic structures prevent water from soaking in #AmazingBird#NatureWonders#Waterproof#WildlifeFacts
The Wife Carrying World Championship in Finland is a fun, unusual race where husbands carry their wives through obstacle courses. Testing strength, balance, and teamwork, winners get prizes like the wife’s weight in beer #WifeCarrying#FunnySports#ObstacleRace#WorldChampionship
@MansurQr خدا کسی کا بڑھاپا ایسی منافقت اور جھوٹ سے بھرا ہوا نہ رکھے۔ اس سے بدتر قسمت کیا ہوگی کہ آخری عمر میں بھی سچ بولنے کی توفیق نہ ملے۔ آپ کے بڑوں نے جمائما کو مسلمان ہونے کے باوجود یہودی قرار دیا تھا۔ اور آپکی ساری عمر اقوام متحدہ میں لا الہ کا نعرہ لگانے والے کو یہودی کہتے گزر گئی
@KhawajaMAsif بقول آپکے آپ تو لبرل ہیں اور پی ٹی آئی مذہبی جماعت ہے۔ ارادہ ہی کر کے بیٹھے ہیں سادہ موت سے پہلے کئی بار شرم سے ڈوب کے مرنا ہے؟ لیکن شرم تو آپ میں ہے نہیں۔
@soldierspeaks عمران خان جیل سے باہر آکر اگر خود کہہ دے کہ عادل راجہ کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ صرف اسٹبلشمنٹ کی نفرت میں ہماری سائیڈ کی بات کرتا رہا ہے۔ تو آپ جناب عمران خان کو اسٹبلشمنٹ کا پٹھو بنا دیں گے ۔ یہ کہہ کر کے کریڈیبل سورس نے بتایا ہے ۔ 😂
@AbsarAlamHaider آپ جیسے لوگ جنہوں نے زندگی ہی غلامی میں گزاری ہے۔ جنہوں نے اپنے بچوں کو ن لیگ اور اسٹبلشمنٹ کا غلام کردیا ہے ۔ انکا کسی صحافی کے ساتھ موازنہ تک نہیں بنتا۔ آپکی وجہ سے نئے آنے والے نوجوان صحافی آپکی بدبودار صحافت سے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔
@AbsarAlamHaider بات یہ ہے کہ اپ کبھی بھی غیر جانبدار نہیں رہے۔ اپ ن لیگ کے ٹاوٹ ہیں اور رہیں گے۔ دوسرا اپشن یہی ہے کہ سچ بولنے والوں کو گالیاں دیتے رہیں