You break into homes to arrest young boys active on social media. You beat up their mother and abused their sister?
Maryam Nawaz, when you are only a 25 seat party and have illegitimately come into power, your desperation is evident and understandable.
Shameful!!
سپریم کورٹ آف پاکستان کے باھر بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے وکلاء کا احتجاج
بیرسٹر حسان نیازی اور حیدر مجید ایڈووکیٹ کا ملٹری ٹرائل نا منظور کے نعرے!
سویلینز کا ملٹری ٹرائل
نا منظور نا منظور
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
خان صاحب نے ہدایت جاری کر دی ہے کی 9 مئی کو لیڈرشپ جلسے ریلیاں نکالیں۔ پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا عمارتوں پر لگائیں۔
عمران خان کی تصویر والا پلے کارڈز جس پر قیدی نمبر 804 لکھا ہو وہ جگہ جگہ آویزاں کیا جائیں
یہ فہد نثار کی والدہ ھیں۔ جب یوتھ ونگ کا وفد ملنے گیا تو ماں جی نے بتایا کہ ابھی تک کسی پارٹی لیڈر یا ٹکٹ ھولڈر نے رابطہ نہیں کیا اور ھم نے گھر کا سامان اور بکریاں بیچ کر اپنے بچے کا مقدمہ لڑا اور اخراجات کیے۔
فہد نثار گوجرانولہ کا رھائشی ھے اور اسکو 5 سال سزا ھوئی ھے۔
1/2
جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ پاکستان PTI گلریز اقبال کا نوجوانوں کے حق میں دبنگ اعلان جنرل سیکریٹری پنجاب حماد اظہر روپوشی ختم کر کے گراؤنڈ میں آئیں اور عوامی تحریک کو لیڈ کریں آپ کی حفاظت یوتھ ونگ کے نوجوان کی زمہ داری ھو گی
بس اب خان کی رہائی کے علاوہ کوئی بات نہیں ھو گی
گلریزاقبال سیکریٹری جنرل پاکستان یوتھ ونگ پاکستان کو انکی قربانیاں کو نہیں دیکھا جا رہا چند مفاد پرست عناصر انکے ٹکٹ جاری کرنے کی رہ میں رکاوٹ کھڑی کیے ہیں وقت گزر جائے گا یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف تم سے اپنا حساب لے گی یاد رکھنا
@BarristerGohar@Hammad_Azhar#PP149GULRAIZKA