گاجر اور ڈنڈا
حکومتی جماعتوں کو ایک طرف عمران خان سے ملاقات کرا کر ڈنڈا دکھایا گیا ہے، دوسری طرف کیس عدالت لگا کر گاجر ۔ اگر ترمیم وغیرہ پر مان گئے تو اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کو سزا ہو جائے گی (زیادہ چانسز) ۔ اگر نہ مانے تو پھر شاید ابھی فی الوقت بشری بی بی کی رہائی
لاہور میں اہم ترین پریس کانفرنس کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی کی نواب شاہ میں صدر زرداری سے اہم ملاقات ملکی موجودہ اور مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کے بارے میں مشاورت
کرپشن کسی ایک صوبے میں نہیں سب صوبوں میں ہے تازہ ترین آڈٹ رپورٹس کے مطابق سبسے زیادہ کرپشن سندھ اور بلوچستان میں ہے اور وفاقی اداروں میں بھی کچھ کم نہیں ہے سیاستدان اس کرپشن کی ذمہ داری بیوروکریسی پر ڈالتے ہیں حالانکہ تمام اہم سرکاری عہدوں پر بیوروکریٹس کی تقرری سیاستدان کرتے ہیں اس حمام میں سب ننگے ہیں
Lakki Marwat:- Coward terrorists of Fitna al-Khawarij abducted a local shepherd.
Local Police, CTD and Peace Committees chased the terrorists and carried out an immediate successful operation.
As a result of the successful operation, two Khawarij were sent to hell.
Lakki Marwat:- Coward terrorists of Fitna al-Khawarij abducted a local shepherd.
Local Police, CTD and Peace Committees chased the terrorists and carried out an immediate successful operation.
As a result of the successful operation, two Khawarij were sent to hell.
I've been on Pakistan TV twice now and it turns out it is one of the 3 channels Khan has been allowed to watch recently. I wonder if he saw my analysis. Next time, if I go, I will tailor it for an audience of one.
نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊
محسن نقوی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بھگو بھگو کر لتر مارتے ہیں اور یہ چوں چراں بھی نہیں کرتے کیوں یہ جانتے ہیں کہ ہمارے پلے کچھ نہیں گنجی نہائے گی کیا اور نچوڑے گی کیا؟
1. The only national politician who wants new provinces is Imran Khan.
2. If the military wants a referendum for new provinces, it will be impossible for them to win it with Khan in jail.
3. Unless they want to rig the referendum, in which case, why bother talking to any politician at all?
4. If PTI agrees to endorse the referendum without the precondition of releasing Khan, it will be a massive betrayal and stupidity.
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی بیرسٹر گوہر علی خان کے ہمراہ موجود تھے۔