“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
کمپنی کی طرف سے عمران خان کیساتھ جیل میں ظلم اور آنکھ کا ضائع ہونا مکمل طور پہ مریم پہ ڈالنے کا کام شروع ہوچکا ہے! سہیل آفریدی کے پاس وقت ختم ہوچکا اگر جانا ہی ہے تو نظام سے ٹکرا کے جائیں ایسی حکومت کا کیا فائدہ جاتی ہے تو جائے
https://t.co/kliXF02tDG
بریکنگ نیوز 🚨
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری اردلی کو بجھوا دی۔
پٹرول کی قیمت میں 71.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 56.46 پیسے بڑھانے کی تجاویز
گھر کا رزق تک پورا نہیں ہورہا، ان کا سارا فوکس لوٹ مار پر ہے،
عمران خان کا دور ہم یاد کرتے ہیں، گھی 160 روپے کلو تھا اور اب قیمت 600 روپے ہو گئی ہے، ہمارے لیے زندہ رہنا ناممکن ہوگیا ہے
کراچی میں پیپلز بس سروس بھی تباہی کی طرف گامزن گلشنِ حدید ٹرمینل پر متعدد بسیں خراب حالت میں کھڑی ہیں انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
کسی بس کی مشینری خراب ہے تو کسی کے ٹائر ہی غائب ہیں، جس کے باعث کروڑوں روپے مالیت کی بسیں ناکارہ بنتی جا رہی ہیں۔
سی این این: “کیا آپ دوبارہ غزہ واپس جائیں گی؟”
امریکی نرس: “ایک دھڑکن میں ہی واپس چلی جاؤں گی، میرا دل غزہ میں ہے۔ فلسطینی عوام وہ سب سے عظیم لوگ ہیں جن سے میں کبھی ملی ہوں۔ اگر میرے اندر اُن کے حوصلے کا ایک چھوٹا سا حصہ بھی ہو، تو میں خوشی سے مر سکوں گی۔”
انصافیوں منیب بٹ کو سپورٹ کرے!!
منیب بٹ کے خلاف, ڈی جی نے کیمپین شروع کی ہے, کیوںکہ منیب بٹ عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے, پاکستان کے لیے!!
ایک لفظ منیب بٹ کے لیے لکھیں!!🔥 چیتا
جس ملک میں DC ہنی ٹریپ بیچھانے میں سہولت کاری کرتے ہوں ، کمانڈر 50 کروڑ لے کر فارم 47 بیچتے ہوں، ججز انصاف فروش ہوں، پولیس حکمرانوں کی ذاتی ملازم بن گئے ہوں
ایسے ممالک کی عوام کے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے کہ وہ زبردستی سے تمام فیصلے اپنے ہاتھ میں لے لے
سوموار تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو منگل سے اسمبلی کو چلنے نہیں دیں گے : محمود اچکزئی
خنجر اٹھے گا نہ تلوار تم سے
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں