دو سال کی ناحق قید کے بعد میاں عباد فاروق کی اپنے کمسن بیٹے عمار فاروق کی قبر پر حاضری، ننھا عمار ریاستی جبر اور ظلم کی وجہ سے بیمار ہوا اور اس دنیا سے رخصت ہو گیا، باپ ملٹری تحویل میں تھا اور ہتھکڑیوں میں جکڑا صرف چند منٹ کے لئے نمازِ جنازہ میں شرکت کر سکا، جسدِ خاکی کو کندھا بھی دینے کی اجازت نہیں ملی، ہم سب کی دعائیں عمار اور اس کے خاندان کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گی۔۔۔
#UndeclaredMartialLaw
#EndMilitaryTrials
Mr Goswami you are a loser. You must accept that Pakistan won this war on military as well as on diplomatic front. @realDonaldTrump actually gave a face saving to India. You tried to win this war through fake news but you lost it badly. You actually damaged India not Pakistan.
مودی کے بھائی کو صرف امید نہیں تھی بلکہ یقین تھا کہ مودی جیتے گا اور فوج کو بھی لمبے عرصے تک مصروف رکھے گا لیکن پاکستان کے شاہینوں نے سارا پروگرام واڑدیا
مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لَا يُبْخَسُونَ
Whoever desires the life of this world and its adornments - We fully repay them for their deeds therein, and they therein will not be deprived.
سُورَةُ هُودٍ - 15
The last few days proved one thing: this nation is still alive, still hopeful. Allah has opened a door—walk through it. Make the right call. #ReleaseImranKhanNow
مریم، غور سے دیکھو، یہ انسان ہے، بعد میں مت کہنا، ڈرون کیمروں سے جھوٹی فوٹیج نکالی ہے،
شیر افضل، بہت بہت شکریہ۔کپتان کا ساتھ پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے 🙏