مریم صاحبہ کی ناک کے نیچھے پنجاب پولیس کی جانب سے جے یوآئی پنجاب کے کوآرڈینیٹر اسید بھائی کی اہلیہ اور بہن کے زیرِ انتظام اسکول میں خواتین پر تشدد اور ہراسانی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ دباؤ کے باوجود ایف آئی آر تو درج ہوگئی، مگر نکیل کون ڈالیں گا
@MaryamNSharif@RShahzaddk
تشدد کے راستے چھوڑ دینے چاہئے
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
مولانا فضل الرحمن
اسپیکر کے سوال پر کہ مولانا صاحب آپ کتنے بولیں گے؟ مولانا صاحب کا جواب: بولنے پر تو حضرت اتنے درد ہیں کہ ہر درد کے لیے گھنٹہ چاہیے۔ اور اب جب آپ کے اوپر ایک بوجھ آگیا ہے، ایک دباؤ آگیا تو مجھے آپ کے درد کا بھی احساس ہے، مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ یہ درد آپ کا اکیلا نہیں ہے، یہ درد کہیں سے آ جاتا ہے۔
#MaulanaInParliament
ذرا سوچیے! تعلقات کی جو نوعیت اور تعلقات میں کشیدگی کی جو نوعیت آج حکومتی پارٹیوں اور پی ٹی آئی کے درمیان نظر آ رہی ہے یہ کوئی میرے لیے آج پہلا منظر نہیں ہے، خواجہ آصف صاحب میرے محترم ہیں، میرے بڑے ہیں، مجھ سے عمر میں بھی بڑے ہیں، میں احترام کرتا ہوں یہ سب کچھ خوب جانتے ہیں، پرویز اشرف صاحب بیٹھے ہوئے ہیں، میرے لیے قابل احترام ہیں یہ سارے مناظر انہوں نے دیکھے ہیں، جو کشیدگی کی نوعیت اور ایک دوسرے کے خلاف روئیوں کی جو انتہا پسندی ہے یہ مناظر ہم نے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی بیچ میں نہیں دیکھے تھے، میاں نواز شریف اور بینظیر بھٹو کے درمیان ہم نے نہیں دیکھے تھے، آج ہم انہی مناظر کو دوبارہ دوسرے شکل میں دہرا رہے ہیں، میں ان روئیوں کے حق میں نہیں ہوں، میں حجم کے مطابق رد عمل دینے کے حق ہوں، اگر عمل چیونٹی کے برابر ہے تو رد عمل چیونٹی کے برابر ہونا چاہیے، لیکن ہم ہیں کہ عمل چیونٹی کے برابر اور رد عمل ہاتھی کے برابر ہوتا ہے۔ مسائل کو اس کے اپنے خاص حدود کے اندر ہمیں سوچنا چاہیے، اپوزیشن کی جماعتیں بیٹھی ہیں، محمود خان اچکزئی ہمارے لیڈر آف دی اپوزیشن ہے، مجھ سے انہیں ووٹ نہیں مانگا لیکن میں نے ان کو سپورٹ کیا ہے اور میں آج بھی یہ سوچتا ہوں کہ جس طرح پرائم منسٹر صاحب نے خطاب کیا اور اس میں انہوں نے میثاق جمہوریت کی بات کی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان دوریاں اور تلخ رویوں کی ایک تاریخ وہ میثاق جمہوریت پر جا کر ختم ہوئی، میں اس کا سگنیچری نہیں ہوں، غالباً عمران خان بھی اس کے سگنیچری نہیں ہیں، لیکن بعد کے جو سیمینارز ہوئے، آل پارٹیز ہوئے، ان کے جو اعلامیے سامنے آئے اس پہ ہم سب کی تائید اس کو حاصل ہوئی اور آج ایک متفقہ دستاویز ہے، ہم نے جو عہد کیا تھا، ہم نے جو میثاق کیا تھا کہ ہم اختلاف رائے کریں گے، جو حکومت کر رہی ہے اُس کو حکومت کرنے دیجیے، ملکی معاملات میں ہم تعاون کی ضرورت ہوگی تو وہ بھی کریں گے، ایک دوسرے کے حکومتوں کو گرائیں گے نہیں، اور اگر میں بڑی وضاحت کے ساتھ اس سے بھی اچھے واضح الفاظ کے ساتھ عرض کروں کہ اپوزیشن اپوزیشن کرے گی لیکن وہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے سہولت کار نہیں بنے گی، وہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے حکومت پر پریشر نہیں ڈالے گی، وہ اس کے لئے ہنگامے نہیں کھڑا کرے گی تاکہ وہ پھر حکومت کو منیج کر سکے، آج وہ ساری چیزیں بگڑ گئی، دوبارہ معاملات خراب کر دئیے گئے۔ میں تو آج بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کو باہر آنے دیں، سیاست میں اگر ان کی گرفتاری کی وجہ سے تلخی ہے ہمیں ملک کی بہتری کے لئے اور ملک کے اندر مجموعی طور پر ایک برادرانہ اور ہم آہنگی کی فضاء پیدا کرنے کے لئے ایک شخص کی قربانی کوئی مسئلہ نہیں ہے، آجائیں باہر میدان میں سیاست کرتے ہیں، مجھے لوگ پوچھتے ہیں آپ عمران خان پر بہت تنقید کرتے تھے آج کل کیوں نہیں کر رہے؟ میں نے کہا یہ میرا مزاج نہیں مانتا کہ میرا مخالف جیل میں ہو اس کے ہاتھ پاؤں بندھے ہو اور میں کھل کر ان پر تنقید کرتا رہوں، او وہ بھی باہر آئیں گے، وہ بھی بات کریں گے، ہم بھی بات کریں گے۔ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے۔ آداب کے اندر کریں گے، یہی تعلقات میں حزب اختلاف اور حکومت کے بھی چاہتا ہوں، میثاق جمہوریت کی طرف آئیں ہم دوبارہ چلیں، اور اس کے لیے یقیناً اپوزیشن کو بھی مشورہ کرنا ہوگا وزیراعظم نے اگر کوئی بات کی ہے لیکن کچھ تو معاملات کے حل کے لیے ہمیں بتایا جائے کہ پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ اور آپ لوگ کیا کر رہے ہیں؟ اگر آپ کو یہ خطرہ ہے کہ ان کیمرہ میٹنگ ہوگی اور پی ٹی آئی والے کوئی ہنگامہ کریں گے میں اس فلور پر پی ٹی آئی والوں کی زمہ داری خود لیتا ہوں وہ کوئی ہنگامہ نہیں کریں گے۔
اسپیکر کے سوال پر کہ مولانا صاحب آپ کتنے بولیں گے؟ مولانا صاحب کا جواب: بولنے پر تو حضرت اتنے درد ہیں کہ ہر درد کے لیے گھنٹہ چاہیے۔ اور اب جب آپ کے اوپر ایک بوجھ آگیا ہے، ایک دباؤ آگیا تو مجھے آپ کے درد کا بھی احساس ہے، مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ یہ درد آپ کا اکیلا نہیں ہے، یہ درد کہیں سے آ جاتا ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ میں خطاب
#MaulanaInParliament
شکریہ اھل بلوچستان
شکریہ اھل ضلع پشین
شکریہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان
بلوچستان کی تاریخ کی ایک اور تاریخ ساز اور ریکارڈ ساز کانفرنس۔
#تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس
جمعیت علماء اسلام کا وژن ۔۔بلاتفریق پوری انسانیت کی خدمت ہے ۔ یہ محل نما گھر بونیر کے علاقہ بشونئی میں جےیوآئی کے اپناگھر منصوبے کا حصہ ہے الحمد للہ اسی طرح 105 گھر بن رہےہیں ۔یہ قائد ملت اسلامیہ حضرت فضل الرحمن صاحب کاوہ وژن ہے جس سےپورےپاکستان کو ہم اسی طرح آباد کرناچاہتے ہیں
سیمینار: بیاد شاعر ختم نیوت و جمعیۃ الحاج سید سلمان گیلانی رح
مہمان خصوصی: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ہوں گے۔ جبکہ ملک کے ممتاز علماء دین، سیاسی و مذہبی رہنماء و شعراء اور دیگر دانشوران قوم بھی شرکت فرمائیں گے۔
@MoulanaOfficial@mujibshami1@KhSaad_Rafique
اسلام آباد کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے،صحافی کا سوال
یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں گفتگو
قادر پٹیل صاحب ایک دل ہے کتنے بار جیتوگے؟
محمد کی ناموس کی خب بھی بات ہوئی آپ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے آپ نے نہ اپنی سیٹ کی نہ اپنی پارٹی کی پرواہ کی بلکہ محمد کے ناموس کا جنگ لڑا
آپ ہے اصل ہیرو✌️
ویلڈن مولانا فضل الرحمن صاحب۔۔۔۔!!!!
اقلیتی کمیشن بل میں سیکشن 35 کو نکلوا کر قادیانیوں کی باریک واردات کو ناکام بنانے پر مولانا فضل الرحمن کی عظمت کو سلام۔۔۔۔!!!!
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد۔۔۔۔!!!!
پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل آپ کا ناموسِ رسالتٌ اور ختمِ نبوتٌ کے ساتھ والہانہ تعلق کو سلامِ عقیدت۔۔۔!!!
جےیوآئی رکن صوبائی اسمبلی ایمن جلیل جان کا صوبے میں سیلابی صورتحال، مفتی فضل غفور اور انصار کے رضاکار علماء، طلباء کے کردار پر اسمبلی فلور پر جاندار خطاب۔
#JUIDigitalMediaKP#TeamJUIKP
چینی حکام کو افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنے کی پہلی تجویز مولانا فضل الرحمن نے دی تھی بلکہ سی پیک مغربی روٹ کی تخلیق کے اولین محرک بھی مولانا تھے اگر مولانا اس معاملہ پہ اسٹینڈ نہ لیتے تو سی پیک مغربی روٹ ہماری حکمراں اشرافیہ کی آخری ترجیح ہوتا
@MoulanaOfficial@JUIOfficial@AslamGhauriJUI
مفتی فضل غفور صاحب کی سربراھی میں عوام کی فلاح اور اخدمت کے لیے میدان میں کام کرنے والے خوبصورت چہرے بونیر کی سرزمین پر♥️♥️
ویلڈن مفتی صاحب و انصار الاسلام وکارکنان
خیبر پختونخوا حکومت اور ڈپٹی کمشنر کی شان میں گستاخی کیوں کی
متاثرین کے کھانے میں گھپلے کو بے نقاب کرنے والے اور پی کے 22 سے جے یو آئی کے سابق امیدوار عمران ماہر سے سیکورٹی واپس لے لی گئی
نوٹ ! عمران ماہر پر حملے بھی ہوچکے ہیں اور ان کا بھائی بھی شہید کرایا گیا ہے