مجھے لاہور کے کرنل فائز نے کہا کہ نواز شریف کی بہت خدمات ہیں ہمیں اسکی سپورٹ کرنی چاہیے میں نے کہا آپ کر لیں میں نہیں کرتا جس پر وہ تعیش میں آ گئے جن ISI افسران نے رپورٹ دی تھی کہ عمران ریاض نکارہ ہو چکا ہے دو سال بولنے کے قابل نہیں رہا آج ISI میں انکی انکوائری لگی ہوئی ہے چھپکلی مارنے کے بہانے مجھے 4 گھنٹے سلاخوں سے ہاتھ باندھ کر لٹکائے رکھا۔ عمران ریاض خان
جعلی انتخابات کے خلاف 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے گا
پیر سائیں پاگارا
(ہمارے تین ممبران نے سندھ اسمبلی کا حلف نہیں اٹھایا ہم نے جعلی انتخابات کے ذریعے وجود میں آنے والی حکومت کو مانا ہی نہیں )
#آٹھ فروری جمہوریت کی برسی
عمران خان کی پی ٹی آئی کو ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ملاقات کرنے اور گمشدہ افراد کے معاملے میں انکا ساتھ دینے کی ہدایت ۔۔۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے یہ ایک اچھا اقدام ہے ۔۔۔ لیکن ایسی سوچ اقتدار کے ساتھ تبدیل نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ماضی میں اپوزیشن کے زمانے میں مریم نواز بھی ڈی چوک میں بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں گئیں تھیں لیکن اقتدار آنے کے بعد سب بھول گئے
ابھی اقرالحسن صاحب کا ٹوئٹ دیکھا کہ کیا عمران خان بھی جنرل باجوہ کے اردلی اور کٹھ پتلی تھے تو جناب اگر وہ لٹھ تلی اور اردلی ہوتا تو آج شان سے حکومت کررہا ہوتا۔
#گولی_کیوں_چلائی@iqrarulhassan
ایک سال ایکس بند رکھا، کیا لوگ قیدی آٹھ سو چار کو بھول گئے، مینڈیٹ چوری بھول گئے؟کیا رجیم کو گالیاں پڑنا بند ہو گئیں؟ کیا ظلم نظر آنا بند ہو گیا، کیااستحکام آ گیا؟ کیا”نیشنل سیکیورٹی” کا مسلہ حل ہو گیا؟بدنما چہرے دیکھنے کے قابل ہو گئے؟ کچھ بھی نہیں ہوا۔ تو پھرلعنت آپ کی پالیسی پر
With this average you can only be left out from Pakistan side
And Wahab Riaz, Muhammad Amir can play more matches than you with poor averages
@xadeejourno@iihtishamm
بڑے بھائی سینیئر صحافی طارق متین صاحب کے در پر حاضری نصیب ہوئی۔ طارق بھائی سے بذریعہ سکرین بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہا، آج بالمشافہ بھی بہت ساری چیزوں پر رہنمائی حاصل کی۔
@tariqmateen
It is not the failure of foreign policy , it is the failure of internal revengeful policy Mir sb! Political workers shouldn’t have been thrown before Military Courts.
After EU, UK, now the United States has expressed deep concern that civilians have been sentenced by a military tribunal for their involvement in protests on May 9, 2023. "These military courts lack judicial independence, transparency, and due process guarantees, " US stated