Night is purer than day; it is better for thinking, loving, and dreaming. At night everything is more intense, peaceful and more true. The echo of words that have been spoken during the day takes on a new and deeper meaning.
#QAU❤️🔥
#يو_ليوانې_قيصه_کوله_خو_چا_نه_اوريده👏
حکومتی کنٹرول میں ہے جمہوریت نہیں بادشاہت ہے، چیف آف آرمی سٹاف بادشاہ بنا ہوا ہے، سب کچھ احکامات وہ جاری کرتے ہیں۔
مشر
منظور احمد پشتین
Federal cabinet ma #Pakhtunkhwa sa kitnay members hain? #Pakhtunkhwa Ka faisalay sobay Ka awam ke bajaya bahar sa kaye dahayon sa musalat ho raha hain. #TakhteLahore k iqtidaar ki jung, dollary thaikay awr mainstream Pak elite entitlement na Pakhtunkhwa ko tabah kar diya ha awr Pakhtuno Ka liya qatl gah awr zandaan bana diya giya ha...#PashtunGenocide ka hisaab daina ho ga....
#PakhtunkhwaIsAColony
#GayaPakistan
#EmergencyInPakhtunkhwaIsRejected
#RestoreDemocracy
Today, all of Pakistan is outraged over indiscriminate Indian bombings following a terrorist attack. But what is lost on most is that the same pattern has been repeated across ex-FATA for the last 20 years. Why is our outrage then considered treason, and this one patriotic?
ناکام اپریشن جبرالٹر کیا تم نے، 71 میں بنگالیوں کی نسل بدلنے اور ڈھاکہ کی گلیاں خون سے رنگ دینے کی دھمکیاں لگاؤ تم، ناکام کارگل کے ذمہ داد تم، احسان اللہ احسان کو مُلک سے بھگا دینے میں تمھارا کردار، دہشتگردوں کی بحالی میں مزاکرات کرو تم اور ذمہ دار سویلین کیسے
.@Unicef is deeply saddened by reports that at least 20 children have been killed in an attack near the border in eastern Afghanistan. Our sincere condolences to those who have lost loved ones. Children are not and must never be a target.
In response to today's announcement that military courts have convicted 25 civilians for the PTI-led 9 May riots, HRCP reiterates its position that no civilian should be tried in a military court under any circumstances. This contravenes the fundamental rights guaranteed by the Constitution of Pakistan as well as the international human rights obligations to which Pakistan is a state party.
All civilians accused of violence should have been prosecuted in civilian courts through open public proceedings to protect their right to due process and fair trial.
Hundreds of peaceful citzens have been arrested merely on the basis of their pashtoon origin,racial profiling of pashtoons will be regretted by the state. they form a integral part ofthis country . similar to what the irish were subjected to during the irish troubles in England
بنوں کے #بکاخیل میں رات کو فوج نے آپریشن کے دوران مقامی لوگوں کے گھروں پر بمباری کی، جس سے گھر تباہ ہو گئے، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔ جانی خیل میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔
بنوں کے دیگر علاقوں میں رہنے والے بکاخیل قبیلے کے لوگوں نے اپنے قبیلے کے افراد سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج بنوں-میرانشاہ روڈ پر احتجاج کیا اور #کرفیو ختم کرنے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
مظاهرین کا کہنا ہے کہ فوج طالبان کے خلاف آپریشن کے بہانے عام لوگوں کے گھروں کو نشانہ بناتی ہے۔ دوسری طرف، فوج کہتی ہے کہ دس عسکریت پسند مارے گئے، لیکن ان کی لاشیں اب تک کسی نے نہیں دیکھیں۔ فوج ہر وقت عسکریت پسندوں کو مارنے کے دعوے کرتی ہے، لیکن کبھی ان کی لاشیں عوام کو نہیں دکھاتیں۔ یہ دعوے صرف آئی ایس پی آر کے ٹویٹر اور مین سٹریم میڈیا پر نظر آتے ہیں، حالانکہ زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga
#BakkaKhel #Bannu
کالونیل نظام واقعی عوام دشمن ہوتا ہے لیکن دشمنی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں ظالم جاہل سہی مگر ان اصولوں کے پاس لحاظ رکھنے سے کم از کم انسان تو نظر انے لگو گے۔
پوری دنیا نے دیکھا اور تسلیم بھی کیا کہ اسلام آباد میں پی ٹی ائی احتجاج پرظلم جبر کر دیا گیا، زخمی، شہید، گرفتاریاں اور جھوٹے ایف ائی ارز ہوے ہیں، مگ�� تم اتنے بزدل ہو، کہ اپنے کئے گئے مظالم کو قبول نہیں کر سکتے ہو۔
ہمیشہ عوام کو مارنے کے بعد جشن منانے سے تم نے خود عوام کے ذہن میں ریاستی مشینری سے محبت کے تمام دلائل ختم کر دئے ہیں تو اینٹی سٹیٹ کون ہوگیا۔؟ مطلب احتجاج کرنا اینٹی سٹیٹ ہے اور عوام کو قتل کرنا پرو سٹیٹ فیکٹر ہے۔
پشتون تحریک افغانستان کے ایجنٹ، بلوچ سیاسی تحریک انڈیا کے ایجنٹ، پی ٹی ائی نے احتجاج کیا تو افغان بلوائیوں کی جماعت، کسی اور سیاسی جماعت نے احتجاج کیا تو ملک دشمن۔مگر چلو ایک سادہ سی بات سے اس کی وضاحت ہوجائے۔
ملک دشمن یہاں کے عوام کے دشمن ہونگے نا۔
تو عوام کو تو تم خود قتل کر رہے ہو جبکہ جس جس پر تم نے ملک دشمنی کا دعویٰ کیا ہے وہ تو امن اور انصاف مانگ رہے ہیں۔
یہ ملک دشمن وہ ملک دشمن کا منتر تو بہت پڑھ لیا مگر چلو آج تو سچ مُچ میں گِن ہی لے کہ تم سمیت کس ملک نے یہاں کہ سب سے زیادہ شہریوں کو قتل کیا ہے، کس ملک نے یہاں کے پشتون اور بلوچ آبادیوں پر بمباریاں کر کے عام عوام شہید اور بے گھر کئے ہیں تاکہ فہرست بنایا جاسکے کہ دشمن نمبر۱، پھر نمبر۲ ، ۳ وغیرہ۔
اور رہی بات احتجاج کی تو احتجاج سے یہاں کے عوام کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے البتہ تمھارے جھوٹ اور ناانصافی کے لئے خطرہ ضرور ہوسکتا ہے مگر عوام پر تمہاری ظلم ۱۰۰ فیصد ملک کے لئے خطرات پیدا کرتے ہیں۔
خیبر میں تو دِن دھاڑے پشتون جرگے کے اراکین کو شہید کیا گیا ریاست شہریوں کا خیال کرتے تو انصاف دیتے چلو نہیں دیا مگر اسکا ایف آئی ار الٹا ہم خیبر جرگے کے منتظمین پر کاٹا گیا جسمیں خان والی آفریدی آج بھی جیل کاٹ رہے ہیں، کیا اسطرح ضمیر رکھنے والوں کو کوئی اپنا حکمران تسلیم کریگا۔؟؟؟(میں مشکل حالات میں کبھی کسی سے طعنے شکوے نہیں کرتا ہو مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ صوبائی حکومت سے کئی بار معاونت مانگی کہ ہم نے ڈی ایس پی سے لیکر محسین نقوی تک سارے قاتلوں پر ایف ائی ار کرنا ہے مگر صوبائی حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی معاونت نہیں کی گئی جسکی وجہ سے ایف آئی ار ممکن نہیں ہوا۔)
احتجاج کو سیکورٹی دینا اور انکے جائز مطالبات تسلیم کرنا ری��ست کا کام ہوتا ہے بے شک اپنے سرکاری عمارتوں کی سیکورٹی ضرور رکھے مگر احتجاجوں پر حملے کرنا، مظاہرین کو قتل کرنا جیل میں بند کرنا، ان پر جھوٹے ایف آئی ار درج کرنا چاہے آج ہورہا ہو پچھلے دور میں ہوا ہو یا جس دور میں بھی ہوا ہو کھلم کھلا دھشتگردی ہے لہذہ یہ سلسلہ مزید بند کرنا چاہیئے۔
Erasmus wrote in The Praise of Folly (1509): “The less talent they have, the more pride, vanity and arrogance they have. All these fools, however, find other fools who applaud them.” https://t.co/I7uMOdiAQZ
صرف اس شہری کو نہیں ریاست نے دراصل ہمارے آئین میں درج بنیادی انسانی حقوق کو دھکا مار کر اور تشدد کرکے کنٹینر سے نیچے گرایا۔ آئین اور قانون کے مطابق اس شہری کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنا چاہیے تھا۔ ہر جرم کی قانون میں سزا اور طریقہ کار درج ہے۔ جہاں قانون کی خلاف ورزی کے نتیجے میں گرفتار ہونا ریاست کا حق ہے وہیں قانونی طریقے سے پولیس کا شہری کو اپنی تحویل لینا شہری کا حق ہے۔ یہاں اگر شہری سے ریاست کے خلاف کوئی جرم سرزد ہو تو اب ریاست کا جواب شہری کے خلاف ��س سے بھی بڑا جرم کرنا ہے۔
To maintain its hold on power the State of Pakistan can;
1. Imprison you under false allegations.
2. Abduct and make you disappear for years.
3. Make straight fire at you but then deny any death or injuries.
4. Make any and all evidence disappear or simply ensure that none is collected.
5. Suspend, transfer or terminate any bureaucrat who refuses to collude.
6. Censor any media which wishes to report.
7. Coerce, transfer or simply disempower any Judge who chooses to inquire.
8. The State can do any of the above and has done so regardless of whichever political party is in office. Political parties condemn these transgressions when in opposition but when in office the State easily makes them believe that these transgressions are necessary for them to stay in office.
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلہ کاٹتی ہے۔
ایسی تلوار مع صاحب تلوار پہ تھو۔
زور کے سامنے کمزور،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو۔
کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تری دانش نے
اے عدو ساز، تری دانشِ بیمار پہ تُھو۔
کالونئل ریاستی نظام کا ظلم جبر اپنے عروج پر ہے۔
ایک طرف پی ٹی ائی احتجاج پر ظلم جبر، شھادتیں، زخمی اور گرفتاریاں تو دوسری طرف انکو کوریج دینے والے صحافی مطیع اللہ جان کی اغوائیگی اور جھوٹے ایف ائی ار۔
اس ظلم جبر پر ہمیں سخت افسوس ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں پی ٹی ائی اور حق گو صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
ریاستی میشنری عوام پر کئے گئے ظلم جبر کو بطور فتح جشن منا رہی ہے مگر یقین کر لے کہ یہی اعمال ان ظالموں کے شکست اور بھیانک انجام کا سبب بنینگے۔
پی ٹی ائی کے شہیدوں کے اللہ تعالی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو کامل شفاء نصیب فرمائے۔آمین
ظلم جبر اور طاقت کے ناجائز استعمال کے زریعے عوام کو خاموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔
جتنا یہ ظلم زیادہ کرینگے اتنا ہی ان کے زوال کے دن کم ہوتے جائینگے بشرطہ یہ کہ مختلف عوامی حلقے انکے خلاف جدوجہد میں حوصلے بلند رکھے اور اپنی جدوجہد جاری رکھے۔
Pakistan's protests had no winners. The mil/govt made the public even angrier at them. PTI faced the wrath of the state and retreated. Khan's "final call" changed little. And Pakistan on the whole is burdened by a worsening confrontation that distracts from econ, security crises.