There are reports that Gawadar police arrested @SammiBaluch along with some other Baloch activists. DIG Gawadar is denying her arrest. A case was registered against her few days back. Arresting women will not resolve any problem. It will further complicate the situation.
*عقل کو تنقید سے فرصت ہی کہاں*
*عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ*
*عقل والوں کہ نصیبوں میں کہاں ذوق جنوں*
*عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں🤍*
سلام یا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ💙
گیلامن وزیر کی شہادت کا سن کر انتہائی دکھ اور تکلیف ہوئی اور شاید انکا خلا کھبی پرُ نہ ہوسکے، وہ اپنی شاعری کے زریعے شعور پھیلاتا رہا اور انکے جانے کے بعد انکی شاعری اپنی قوم کو یوں ہی ظلم اور جبر کے خلاف لڑنے کی تلقین کرتی رہے گی۔
جس ریاست میں لاقانونیت کا راج رائج ہو وہاں کسی بھی شخص کی جان و مال محفوظ نہیں ہوسکتی اور گیلامن وزیر ان لوگوں میں شمار تھے جو قانون کی بالا دستی اور شہریوں اور اپنے قوم کے لوگوں کی تحفظ کیلئے آواز اٹھا رہے تھے جو اسی جدوجہد کے ساتھ اس دنیا سے چلے گئے لیکن وہ لاقانونیت موجود ہے اور اسکے قاتل ابھی تک پکڑے نہیں گئے۔
ہم اس رنج و الم میں پشتونوں کے سمیت گیلامن وزیر کے اہلخانہ کے دکھ اور تکلیف میں برابر کے شریک ہیں۔
" مرد کی شادی زبردستی نہیں ہو سکتی ہو ہی نہیں سکتی! ۔۔۔ اُس کے دِل میں ہاں ہوتی ہے تو وہ ہاں کرتا ہے نِکاح والے دِن ، ورنہ دُنیا کی کوئی طاقت اُسے مجبور نہیں کر سکتی اِس کام کے لِیے سو بیوقوف مت بنو! ۔ "
بس وہ اِک پھول ہی دے دیں تو میرے لیئے بہت ہے۔
مجھ سے جھوٹے وعدے نہ کریں۔۔۔
اور کبھی جو میں ناراض ہوجاؤں تو مجھے منانے کہ لیئے منانے کی حد کر دے۔۔ پیار سے مجھ سے کہیں ۔۔۔
"انت الحیاۃ"
"من در عشق باشما ہستم"
بس اتنا ہی بہت ہے میرے لئے۔۔۔✨🥀
میں ناول کبھی کبھی پڑھ لیتی ہوں۔۔۔
لیکِن میں نے کبھی بھی سالار سکندر عمر جہانگیر يا جہان سکندر کی خواہش نہیں کی۔۔ اور نا ہی مجھے کوئی شہزادہ چاہیےمجھے بس اک عام سا انسان چاہیے۔۔
جو مجھے رب کی راہ سے کبھی غافل نا ہونے دے ۔مجھے مہنگے یا بہت سارے گفٹ بھی نہیں چاہیئے بس وہ اِک
اتنی بڑی دنیا میں اپنے مطابق بہت کم لوگ ملتے ہیں٬ کبھی کبھار تو ایک بھی نہیں ملتا لہذا اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھی آپ کے مطابق ہو اور آپ کو قبول کر رہا ہو تو اس سے جڑ جائیے۔حد سے زیادہ چاھت٬ طلب٬ عشق اور مکمل طور پر ایکدوسرے سے مطابق صرف کہانیوں میں ہوتا ہے٬ اصل میں بہت مشکل ہے۔