سلام کراچی نے شہرِ قائد کے عوام کی خوشیاں دوبالا کر دی ہیں۔ کراچی کی تاریخ میں پہلی بار ایک عوامی میئر نے شہریوں کے لیے اتنے بڑے اور شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ یہ جشن کراچی کے عوام کے نام، کراچی کی رونقوں کے نام۔
#SalamKarachi#KarachiFestival#KarachiWorks
مل کر کراچی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ اپنے شہر کی خوبصورتی، امن، ترقی اور روشن مستقبل کے لیے ہم سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ کراچی ہم سب کا ہے، اس کی بہتری ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
#SalamKarachi
A historic 15-day Independence Festival led by Karachi’s young Mayor, bringing a new wave of celebration, culture and opportunities for the city’s youth.
A festival for Karachi’s young generation, by a young leadership.
#SalamKarachi
کے ایم سی کی جانب سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی 15 روزہ تقریب آزادی فیسٹیول کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو چکا جو 24 اگست سے 7 ستمبر تک جاری رہے گی
#SalamPakistan
لاہور ائیرپورٹ پر عوام کو کھل عام لوٹا جارہا ہے!
اگر حکومت ہی لُٹیرو کا مسلط ہے, تو باقی عوام سے کیا توقع کی جاسکتی ہے!!
یہ لاہور ائیرپورٹ میں ہورہا ہے, تو باقی پاکستان کا حال کیا ہؤگا !!
مریم نواز کی تصویر لگاؤ ورنہ یہاں سے ڈھابہ اُٹھاؤ
پیرا فورس کی طاہرہ حبیب جالب کو وارننگ
اور
اسکے بعد ڈھابہ اُٹھا دیا گیا
لعنت مریم نواز پر
لعنت اسکے سہولتکاروں پر
ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے!
پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے،
ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
سرحد ہونیورسٹی واقعہ؛ چند حقائق :
لیفٹننٹ کرنل اسفند کی اہلیہ ڈاکٹر آئینہ اس یونیورسٹی میں پڑھاتی ہیں۔ ان کا ایک ایشو Head of Department کیساتھ چل رہا تھا۔ HoD کیخلاف کیس ثابت ہوا اور انہیں معطل کر دیا گیا۔ طلبہ HoD کے ساتھ تھے، ان کی بحالی کیلئے احتجاج کر رہے تھے۔ ڈاکٹر آئینہ جب طلبہ کو نظر آئیں تو خاتون کو گالیاں دی گئیں اور نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا۔ بعض اطلاعات کیمطابق ڈاکٹر آئینہ کو طلبہ کیطرف سے دست درازی کا بھی سامنا ہوا۔ ایسے میں ڈاکٹر آئینہ نے فورا اپنے شوہر لیفٹننٹ کرنل اسفند کو کال کی جو فوری وہاں پہنچے اور اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ ویڈیو میں موجود ہے۔
لیفٹننٹ کرنل اسفند تحویل میں ہیں اور ان کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔ انہیں کڑے disciplinary action کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ فوجی وردی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی ہوئی اور سرکاری پستول کا استعمال بھی کیا گیا۔ چاہئیے تو یہ تھا کہ لیفٹننٹ کرنل اسفند ایک باضابطہ شکایت کے طریقے سے اپنی اہلیہ کیساتھ طلبہ کی طرف سے ہوئی زیادتی پر کاروائی کرواتے ۔۔۔۔۔۔ مگر اہلیہ/ گھر کی خاتون کیساتھ اگر ایسی حرکت ہو تو کوئی بھی انسان غیرت اور غصے میں ہوش وحواس سے کام لینے میں غلطی کر سکتا ہے ۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود فوج میں احتساب کا کڑا نظام ذرا سی بھی غلطی کی گنجائش باقی نہیں چھوڑتا۔
بجلی بند کیوں کی؟
ٹرانسفارمر ہمارے پیسوں سے میٹر ہمارے پیسوں کا
تم نے پوری رات بجلی بند کی،باہر آؤ مذاکرات مذاکرات کھیلتے ہیں
اور پھر کافی دیر مذاکرات کے بعد بجلی بحال ہوگئی
کل صبح شہر خانپور کٹورہ ضلع رحیم یار خان ایک انتہائی خوفناک حادثہ ہوا...!
جس کی وجہ یہ لڑکا ہے. اس نے موٹر سائیکل پر سوار ایک غریب فیملی کو تیز رفتاری سے گاڑی ماری، جس سے ایک لڑکی کی موقع پر ہلاکت ہوگئی، جبکہ تین افراد شدید زخمی جن میں دو کی تو موقع پر ہی ٹانگیں کٹ کہ الگ ہوگئی،
اس بدبخت حرامزادے کی عمر دیکھیں اس کے والدین کو فی الفور گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دینا چاہیے،