السلام علیکم ورحمۃ اللہ🌹☘️
اے ربِ کریم! ہماری عبادت قبول فرما، بھول چوک معاف فرما، ہمیں ہماری طاقت سے بڑھ کر آزمائش میں نہ ڈال، ہمارے دلوں کو ہدایت کے بعد نہ پھیر، ہمیں بخش دے، ہمارے معاملات میں آسانی و انصاف عطا فرما،خاتمہ ایمان پر نصیب فرما 🤲
Good Morning X Family ❤️
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےہر شے پہ قادر میرے رب !
جب دنیا ہمارے دلوں کو اپنی طرف کھینچے تو ہمیں آخرت یاد دلا دے
اور جب نفس ہمیں بہکائے تو اپنی ہدایت سے ہماری حفاظت فرما
ہمارے دلوں کو دنیا کی فانی چمک دمک سے بے نیاز کر دے آمین
@AngelRazia6@razia_9489
السّلام علیکم رحمتہ اللہ🌹🍃
اچھے نصیب کیلئے تین باتوں پر دھیان دینا بہت ضروری ہے۔ گزرے ہوئے کل کی تلخیوں کو بھلا دیں آج کے ثمرات کو غنیمت جانیں۔ھمیشہ آپ آنےوالے کل کی اچھی امید رکھیں۔ اللّہ تعالی ہمیں دنیا آخرت کی تمام تر بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
Good Morning X Fam❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
نبی رحمت ﷺ نے فرمایا:جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے ! اللہ اس پر دس مرتبہ درود بھیجتے ہیں،
اس کے دس درجے بلند فرماتے ہیں،
دس نیکیاں لکھتے ہیں،
اور دس گناہ مٹا دیتے ہیں۔
(مسند احمد: 16245)
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا اللّٰه ہمیں چھپ کربھی اپنا خوف رکھنےوالا،
کھل کربھی تیری اطاعت کرنے والا،
اور ہرحال میں اپنا شکرگزاربندہ بنادے۔
ہمیں ہر اس دعا سےنواز دے جوہمارےحق میں بہتر ہے،خواہ ہم اسے مانگنا بھی نہ جانتےہوں
@razia_9489@AngelRazia6
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللّٰه ہمارے دلوں کو تقویٰ سےآراستہ فرما،
ایمان کوہمارے لیےمحبوب بنادے
ہمیں اپنی رضاوالےراستےپرثابت قدم رکھ
اور ہمیں ایسا ایمان عطافرماجوکبھی متزلزل نہ ہو،
ایسا یقین عطا فرما جو ہرآزمائش میں ہمارا سہارا بنے۔
@razia_9489@AngelRazia6
السلام وعلیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ياالله اس خوبصورت صبح کے ابهرتے ہوۓ سورج کو ہم سب کےگهروں پہ رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں، خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد بنا دے۔ ايک اچهے دن اور آنے والی ہر گھڑی ہم سب کیلئے آسانیاں اور برکتیں نازل فرما.
آمین ثم آمین یارب العالمین
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ہر چیز نامکمل ہوتی ہے لیکن وہ آپ
کی شکر گزاری اور راضی رہنے سے مکمل ہوجاتی اور بے شکّ دعا وہ زبان ہے جو دل کی سب سے بھاری کیفیت کو الله کے سپرد کر دیتی ہے
یقیناً الله کے ذکر سے ہی دل سکون پاتے ہیں۔
﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله ! تجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچا دے۔
اےرب! اپنی محبت کو میرے دنیا کے ہر چیز سے زیادہ محبوب بنادے آمین
Good morning everyone ♥️
﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله ! تجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچا دے
اےرب! اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان ،میرے اہل وعیال اور ٹھنڈےپانی سےبھی زیادہ محبوب بنادے آمین