#TeachersAreUnpaid_IUBahawalpur
امید تھی کہ چانسلر و گورنر میاں بلیغ الرحمان معاملے کی سنگینی اور اساتذہ کے کرب کو سمجھتے ھوئے انکو فوری رلیلیف مہیا کریں گے لیکن انہوں نے آرکیٹیکٹ آف کنونشن سے خطاب کو فوقیت دی ۔ سوسائٹی کا سب سے معزز طبقہ سفید پوشی کا بھرم رکھنے میں ہلکان ہے
بہاول پور / گورنر پنجاب کیمپ آفس کے باہر احتجاج
بہاولپور : اسلامیہ یونیورسٹی اساتذہ کا گورنر پنجاب کے کیمپ آفس کے باہر احتجاج
بہاولپور: ساتویں روز سے احتجاج پر ہیں کوئی بات سننے کو تیار نہیں مظاہرین اساتذہ
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کی تنخواہوں کی عدم ��دائیگی پر شدید نعرے بازی ۔
بہاول پور : گورنر پنجاب نے بہاولپور پہنچنے پر تاحال ملاقات نہیں کی مظاہرین ۔
بہاول پور : گورنر پنجاب ہمارے مطالبے پورے کرو نعرے بازی جاری ۔
بہاول پور : تنخواہوں کی ادائیگی تک کلاسز کا بائیکاٹ اوراحتجاج جاری رہے گا ۔ مظاہرین
بہاول پور / گورنر پنجاب کیمپ آفس کے باہر احتجاج
بہاولپور : اسلامیہ یونیورسٹی اساتذہ کا گورنر پنجاب کے کیمپ آفس کے باہر احتجاج
بہاولپور: ساتویں روز سے احتجاج پر ہیں کوئی بات سننے کو تیار نہیں مظاہرین اساتذہ
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید نعرے بازی ۔
بہاول پور : گورنر پنجاب نے بہاولپور پہنچنے پر تاحال ملاقات نہیں کی مظاہرین ۔
بہاول پور : گورنر پنجاب ہمارے مطالبے پورے کرو نعرے بازی جاری ۔
بہاول پور : تنخواہوں کی ادائیگی تک کلاسز کا بائیکاٹ اوراحتجاج جاری رہے گا ۔ مظاہرین
On the seventh day of protest against the non-payment of salaries at the Islamia University Bahawalpur, the protesting employees marched from University Chowk to the Chancellor's House
#TeachersAreUnpaid_IUBahawalpur#Islamia_University_Bahawalpur
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ملازمین کا پرامن احتجاج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ابھی تک یونیورسٹی انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان کوئی بھی با مقصد مذاکرات شروع نہیں ہو سکے
#اسلامیہ_یونیورسٹی_بہاولپور#Bahawalpur