تنازعات، شادی کی خبروں اور سوشل میڈیا ہنگاموں کے بعد اداکارہ مومنہ اقبال پہلی بار عید اسپیشل شو میں نظر آگئیں 🔥📺
نئی ویڈیو نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی 👀✨
کیا مومنہ اقبال دوبارہ خبروں پر راج کرنے والی ہیں؟ 🤔
#MominaIqbal#EidSpecial#PakistaniDrama
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا:‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے۔
#HealthForAll#MustafaKamal#HPVVaccine#CervicalCancerAwareness
#میاں_بیوی_کی_لڑائی
بیوی کپڑے بھی دھو کر دیتا ہوں اور خرچہ بھی باقاعدگی سے دے رہا ہوں مگر بیوی تھانے پہنچ گئی ایس پی شہر بانو نے کیا حکم دیا ہے ویڈیو میں سن لیں