جب کہا جاتا ہے کہ اللہ سے محبت اختیار کرو، تو اس کا حقیقی مفہوم یہی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی صفات کو اپنانے کی کوشش کرے- یعنی اللہ کے اخلاق سے اپنے آپ کو آراستہ کرے(Adopt the Divine Morality)-
اس تعلیم کا سادہ مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو اخلاقیاتِ الٰہی کے ساتھ ہم آہنگ (Synchronization with Divine Morality) کرے-
مکمل مضمون: مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026
مرنے سے پہلے مرنے کا مطلب ہے کہ انسان اپنی انا، ضد اور نفسِ امّارہ کو ختم کر دے- حضرت سلطان باھوؒ نے اسی حقیقت کو بیان فرمایا ہے کہ جو لوگ اس ظاہری موت سے پہلے باطنی موت کے مرحلے سے گزر جاتے ہیں، وہ حق کے راز کو پہچانتے ہیں۔
مرن تھِیں اگے مر رہے باھوؒ جِنہاں حَق دی رمز پِچھاتی ھو
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس،چکوال 9 جنوری 2024ء
A remarkable moment for Pakistan as Sahibzada Sultan Muhammad Ali continues to uplift the nation on the global stage. His dedication reflects discipline and true sporting excellence. 🇵🇰✨
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF