بازارِ جسم میں روحِ جسمانی کی د��کان سینہ اور اعضائے ظاہری ہیں، اس کی متاع شریعت ہے اور اس کی تجارت شرک سے پاک اعمال و احکامِ شریعت کی ادائیگی ہے۔
سرالاسرار، ص 49
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani
#SirUlAsrar
#TheSecreteOfTheSecretes
جب انسان دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو اسے اپنے جانے کا احساس نہیں ہوتا، مگر اس کا دکھ دوسروں کو محسوس ہوتا ہے۔
اسی طرح جب انسان کے اندر انسانیت، احساس اور رحم کمزور پڑ جائے تو اس کی تکلیف وہ خود نہیں، بلکہ پورا معاشرہ محسوس کرتا ہے۔
انسانیت، اُنس اور محبت سے ہی انسان کی پہچان ہے۔
از محبت تلخها شیرین شود
از محبت دردها شافی شود
رومیؒ
#Humanity #Compassion #Respect
کسب دیں عشق ست و جزبِ اندروں
قابلیت نورِ حق داں اے حروں
دین کی کمائی عشق، اور باطنی جذبہ ہے اے سَرکش! قابلیت اللّهُ کے نور کو سمجھ۔
مثنوی مولانا روم ص 264 دفتر دوم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
Why Is Allah Closer to You Than Your Jugular Vein?
اللّٰه تعالیٰ انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب کیوں ہے؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr3RIK
https://t.co/arVIsgpqCV
آزاد کی دولت دل روشن، نفس گرم
محکوم کا سرمایہ فقط دیدۂ نم ناک
محکوم ہے بیگانۂ اخلاص و مروت
ہر چند کہ منطق کی دلیلوں میں ہے چالاک
(ارمغانِ حجاز)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#ArmaghanEHijaz#GiftFromHijaz
https://t.co/iBarWv0Jyd
اے جانِ عزیز! ہر مرتبہ مراتبِ یقین کی طے میں ہے اور مرتبۂ یقین اسے نصیب ہوتا ہے جو دین میں راسخ و پختہ ہو جائے۔
امیرالکونین
ص 109
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
)جس وقت فقیر تصور اسم اللہ ذات میں مشغول ہوتا
ہے(اس کا دل "سر ھو ،سر ھو ،سر ھو " کا ورد کرنےلگتا ہے۔
شمس العارفین
ص نمبر13
https://t.co/mNkblExQeM
https://t.co/OUSMiGikNt
#SayingsOfSultanBahoo
"جان لے کہ دعوتِ اہلِ قبور پڑھنے کے لائق صرف وہی شخص ہے جس کا باطن آباد ہو کہ دعوتِ قبور سے معرفتِ الٰہی اور قربِ حضور نصیب ہوتا ہے."
ص:669
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
"تلقین کسی مرد مرشد سے لینی چاہیے اور زن سیرت نامرد مرشد کو تین طلاق دے دینی چاہیے۔"
نورالھدیٰ
صفحہ 05
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/k1gon47GpV
https://t.co/5z1fWoiF1a