شعبۂ نرسنگ محض ایک ذریعۂ معاش نہیں بلکہ خدمتِ انسانیت، ایثار اور پاسداریِ حیات کا ایک مقدس فریضہ ہے۔ تاریخِ طب اس حقیقت کی شاہد ہے کہ کٹھن ترین حالات، ہنگامی کیفیات اور لمحات میں نرسنگ اسٹاف نے صبر، استقامت اور جذبۂ خدمت سے انسانی جانوں کے تحفظ میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
عصرِ حاضر کے تقاضوں کے پیشِ نظر ناگزیر ہے کہ حکومتِ شعبۂ صحت و نرسنگ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، تحقیقی و پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید جِلا بخشنے اور نرسز کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے مؤثر و دوررس اقدامات عمل میں لائے۔
پاکستان اس شعبے میں بے پناہ استعداد اور صلاحیت کا حامل ہے، اور اگر نرسنگ کے شعبے کو عالمی معیار کے مطابق مزید فروغ دیا جائے تو نہ صرف ملک کے اندر طبی نظام کو مستحکم کیا جا سکتا ہے بلکہ تربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف کو دنیا کے مختلف ممالک میں خدمات کیلئے بھیجا جا سکتا ہے، جو ایک جانب عالمی انسانی خدمت میں معاون ثابت ہ��گا اور دوسری جانب پاکستانی نوجوانوں کیلئے باوقار روز��ار اور قیمتی زرِ مبادلہ کا مؤثر ذریعہ بھی بنے گا۔
یومِ نرسز کے موقع پر خدمتِ انسانیت کے اس عظیم فریضے سے وابستہ تمام افراد کو خراجِ تحسین۔
#NursesDay
Heartiest Congratulations Sahibzada Sultan!.. 💐🇵🇰
We proudly congratulate Sahibzada Sultan Muhammad Ali on his election to the Board of Directors of the International Tent Pegging Federation (ITPF)! 🌍✨
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF
Two hundred tweets. One truth. Sultan Sahib is Vice President of ITPF because he earned it. Not with money. Not with lies. With blood, sweat, and sincere prayers. That is authentic. That is real. That is Sultan.
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF