اگر انسان اپنی زندگی اور معاشرے سے اقدار کو نکال دے، تو درحقیقت وہ سوسائٹی کی بنیاد ہی کو ختم کر دیتا ہے- کیونکہ معاشرہ محض افراد کے مجموعے کا نام نہیں، بلکہ وہ ان اصولوں اور اقدار کا نام ہے جو افراد کو ایک رشتے میں باندھتی ہیں-
خطاب:گوجرانوالہ میڈیکل کالج، 6 جون 2024ء
" اللّٰہ تعالیٰ کی نظر طبقاتِ عرش و کرسی اور لوح و قلم پر نہیں، صورت انسان پر نہیں، علم و زبان و عبادت و اعمالِ جن و دیو و ملائکہ پر نہیں بلکہ اس کی نظر انسان کامل کے دل پر ہوتی ہے۔"
محک الفقر کلاں
ص 105
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
Two Rebels, One Nation’s Lost Blessing | Manna & Salwa
دو گستاخوں کی وجہ سے پوری قوم من و سلوی سے محروم ہو گئی
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
The Prophetic Vision: Sham, Iraq & Yemen Through the Eyes of Mustafa ﷺ
چشمِ مصطفیٰ ﷺ سے شام، عراق اور یمن کا منظر
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#Muhammad#islam#Muslims#islam
صوفیاء کرام فرماتے ہیں کہ نفس کی تطہیر، باطن کی پاکیزگی اور تعلقِ سبحان کی مضبوطی کے لیے انسان کو ایسی تربیت میں رہنا چاہیے جہاں طہارت نصیب ہو اور جہاں سے طیب غذا ملتی ہو-
طیب غذا کے تین درجے ہیں:
جسم کے لیے رزقِ حلال-
عقل کے لیے قرآنِ کریم-
خیال، سانس اور باطن کے لیے ذکرِ الٰہی-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس،چکوال 9 جنوری 2024ء
اقبال کا کلام، خطابات اور خطوط، ان تینوں اقبالیاتی ِآثارمیں ہمیں یہ بنیادی تحرک نظر آتا ہے کہ اقبال لوگوں کو قرآن کی جانب متوجہ کرتے اور اس کی جانب بلاتے ہیں- یہ علامہ محمداقبال ہی تھے جنہوں نے مسلمانوں پہ زور دیا کہ اگر انہیں اوج ثریا اور عظمتِ رفتہ دوبارہ چاہیے تو پھر قرآن مجید کے نور سے اپنے سینوں کو منور کرنا ہوگا-
مکمل مضمون:اقبال : بیسویں صدی کا عظیم داعی الی القرآن (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل،جون 2017ء)
Sufi. Rider. Racer. Think Tank Founder. EFP President. Asian Tent Pegging Head. Now ITPF Vice President. Sahibzada Sultan Muhammad Ali's journey is a masterclass in multi-dimensional leadership! 🇵🇰🏇🌍
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF