سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا منتقلی متعلق جو آرڈر جسٹس شاہد وحید بنچ کے سربراہ نے کھلی عدالت میں ڈیکٹیٹ کرایا تھا ۔۔ وہ شارٹ ہینڈ ٹائپ یہ میں نے لکھا تھا ۔۔۔ !!
اے رب العالمین کروڑوں لوگ عمران احمد خان نیازی کی زندگی صحت و رہائی کے لئے دعا ��و ہیں تیری بارگاہ میں
تیرے نبی آخرالزماں کا مقدمہ اقوامِ عالم کے سامنے جیسے اس نے لڑا ہم نے کسی کو نہ لڑتے دیکھا اور نہ سنا
تجھ سے اسکی صحت سلامتی و زندگی کی گارنٹی مانگتے ہیں اور وجہ اسکا نبی خاتمی مرتبت کی دنیا میں مدح سرائی کرنا ہے