@BBhuttoZardari Positive approach of Bilawal Bhutto Zardari in mental broadness and in politics understandings indeed the credit goes to Mohatrma Benazir Bhutto Shaheed
حضرات گرامی ایک ضروری اعلان سُنیں۔
34 سیکنڈز کا یہ میسج شاید بہت سے لوگوں کی سوچ بدل دے ۔
کرونا کا مریض کوئی بھی ہو سکتا ہےمریض یا اس کے گھروالوں کو ہراساں نہ کریں۔
A Public Service Message By
Indus Broadcast & Communications
#IBCCoronaAwarenessCampaign
اسلام آباد عالمی رینکنگ میں لندن اور پیرس سے بھی زیادہ محفوظ شہر قرار
بین الاقوامی سروے کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت شہر قائد کراچی اور لاہور میں جرائم کی شرح بھی بڑی حد تک کمی کے باعث ان شہروں کی... https://t.co/WCayMaQj86
”عقلمندی“
اریبہ فاطمہ
زیادہ عقلمندی اورکم عقلی دونوں انسان کو اندھا کردیتی ہیں.....یہ دونوں خصلتیں خودپرستی کا شکار بنا کراپنے علاوہ سب کو بے وقوف سمجھنے پہ مجبور کرتی ہیں۔انسان کو عقلمند ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ... https://t.co/FizEvaN7Ur
اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے،
اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔
وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔
تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے،
اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔
اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے،
جب... https://t.co/wg9Yg2Rhlr
Numlian Friends Reunion
ایم ایس سی ماس کمونیکیشن نمل کے کلاس فیلوز دوست عدنان عباسی صحافی ، صغیر عباس رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ، پروفیسر شیر سلمان ، کلیم اللہ برچھہ صحافی ، پروفیسر سلمان اور قرار حسین صحافی ریڈیو پاکستان کے ساتھ ایک نشست میں گزرے یادگار لمحات
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پہلا چہرہ بے نقاب
سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی موجودہ وزیر اطلاعات سندھ ڈاکٹر نفیسہ شاہ گزشتہ 7 سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسوں سے مستفید ہو رہی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ تعلیم اور ایچ ای سی اصلاحات سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم نے تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پیارے دوست پروفیسر شیر سلمان کی طرف سے ہنزہ کے کلچر ڈے کے موقعہ پر ہنزہ کی روائتی ٹوپی کا تحفہ وصول کرتے ہوئے — at Allama Iqbal Open University-Official https://t.co/sKnsoq3qFb