I want Pakistan with equality of justice , rule of law , tolerance, interfaith harmony, empowerment of women, freedom of speech,👍education & corruption free ,
@NasrullahMalik1 ٹٹے چک ہے یہ ۔
اور ایسے درباری ہوتے تھے جنہوں نے برصغیر میں مغلوں کا بیڑا غرق کروایا اور تم بھی ان میں ایک ہو نصراللہ ، جو کبھی حق سچ نہیں کہ سکتے
“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔
میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی-
مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا- ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں-
میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی-
نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہ�� فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔
دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔
حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ��ے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو
(13-05-2025)
1/2
@ShamaJunejo Can you tell me the name of UK army chief ?
And also , he is looking a soldier and our is looking a bossy look .
It is ONE MAN SHOW in our poor country and whole nation is suffering the consequences.
@KashifAbbasiiPK عباسی آپ کا پول ہی ٹھیک نہیں ہے اور اتنے بہادر ہو تو انکا نام بھی ڈالو ذرا اس پول میں ، جو اس سارے نظام کی بربادی کے ذمہ دار ہیں ۔
ہمت کرو جنہوں نے آف ائر کروایا ہے نام تو لے دو ۔ اب ہر کوئی ارشد شریف تو نہیں بن سکتا
@SabirMehmood26 زرداری صاب ، بلاول ، سپیکر قومی اسمبلی ، آرمی چیف اور جو کوئی بھی اسلام آباد میں فارغ تھا ، سب کو لے اتے ۔
تو مان نہ مان تو ساڈا مہمان ۔
سرکاری دورے پر انے والے اسلام آباد اتے ہیں اور ہم نجی دورے پر ائے ہوئے جو سرکاری مہمان کا پروٹوکول دیتے ہیں تاکہ دو فوٹو بن جائیں ۔
@KhawajaMAsif کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔
مگر
اخلاقی اقدار والوں کے لئے ۔
بے شرموں کے لئے کچھ بھی نہیں ہوتا ۔ صرف اپنا مفاد۔
اور فارم ۴۷ میں ہارے شخص میں لئے ؟؟؟
@fawadchaudhry ٹاوٹی تو دلالی تو وہ کر رہے ہیں جو خان کو اس حال تک لے آئے ہیں اور آج بھی تم جیسے کسی اور کے دلال بنے ہوئے ہیں ۔
یاد رکھنا ، تمھیں ورکر نہیں بھولیں گے
@UmarCheema1 اپنے باپ کا بھی بتا دو؟
وہی نہ جس نے پھنٹی لگائی تھی برے کام کرنے پر ۔
اب سمجھ دار ہو گئے ہو اور حکم کی تعمیل بجا لاتے ہو اور شریفوں کی جوتیاں چاٹتے ہو ۔
ویسے تم جسے لفافیوں کا ابا بدلتا رہتا ہے ۔
@ammarmasood3 لکھ دی لعنت تیرے جمن تے ۔
اب تو تیرے ابے کو دیکھنے کو جی نہیں کرتا ۔
گندی اولاد نہ مزہ نہ سواد۔
بہتر تھا کہ نہ بتاتا اس کی تو عزت رہ جاتی شریف انسان کی ۔
@GFarooqi کیوں نہ وہا�� بھی ہم خیال ججز لے ائیں ، تعداد ڈبل کر دیں اور سکندر را��ہ کو وہاں بھیج دیں جو ری کاؤنٹنگ میں ، دوبارہ مہرے لگوا کر ، ٹرمپ کی جیتی ہوئی نشستوں کو بدل دے ، اس کی جیت ہی نہ اناونس کی جائے ۔ یا پھر اس کے جیتے لوگوں کی فیملز کو اٹھا لیا جائے ۔ بہت بے شرم ہو تم
@MoeedNj اس ملک میں نہ آزاد صحافت ہے نہ انسانی حقوق ، یہ جمہوریت کی آڑ میں بد ��رین جمہوریت ہے جس میں چند لوگوں کے لئے آئین ، قانون ، انصاف کی دھجیاں بکھیریں جا رہی ہیں ۔