Unannounced load shedding in Malir Extension khokhrapar dhai number block D1 https://t.co/iHjR3lYQJy 01:am during FIFA final.
KE refused to implement scheduled load shedding besides area MNA Ms Asia Ishaq's advice.
#imranrana#ceoke#primminister@KElectricPk
Unannounced load shedding in Malir Extension khokhrapar dhai number block D1 area.
KE refused to implement scheduled load shedding besides area MNA Ms Asia Ishaq. No FIFA live.
#imranrana#ceoke#primminister
@KElectricPk https://t.co/EcfoCE0Q0x
ملیر کھوکھراپار میں روزانہ 15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
کراچی ایک بار شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے لیکن شاباش ہے کے الیکٹرک۔۔۔۔دس گھنٹے اعلانیہ اور پانچ گھنٹے غیر اعلانیہ۔۔۔۔لوڈشیڈنگ۔۔۔۔
اس وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔
#AsimMuneer#PM#KElectric
@KElectricPk شکر ہے رات دس بجے والی لوڈ شیڈنگ ساڑھے تین گھنٹے بعد رات ڈھائی بجے ختم ہوئی۔ کیا اس قدر شدید گرم موسم میں کے الیکٹرک کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی نہیں کرنی چاہیئے ؟
@KElectricPk جھوٹ کی انتہا ہے۔ روزانہ ہر لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ایک گھنٹہ اضافی وقت بجلی بند رہنا اگر مقامی فالٹ ہے اور فالٹ کے اوقات بھی فکس ہیں تو ایسے انجینئرز کو محکمے سے باہر نکال دیں رات دس بجے کے بعد ڈھائی بجے یعنی ساڑھے چار گھنٹے بعد بجلی دے کر عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے
@KElectricPk shafaq school Malir khokhrapar D1 area ki PMT jal Gai hay. KE engineers please issay urgent theek kardain...Shaam say bijli nahi hay.
And D1 area kee 17 number gali kee PMT ka neutral bhee jal gaya hay...
Please solve these two complaints.
@telenorpakistan why not updated my internet free data on this month. I have not any dues.
03444440955
And data purchase system bhee error show karraha hay.
انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی۔
کے الیکٹرک نے بجلی چوروں اور نادہندگان کی بجلی منقطع کرنے کی بجائے پورے ملیر کھوکھراپار ڈی ون ایریا کے ہزاروں اسٹار صارفین کی بجلی منقطع کرکے ملکی معیشت کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچادیا۔
ملیر کھوکھراپار کے مکین گزشتہ تیس گھنٹے سے بجلی سے محروم۔۔۔
@KElectricPk کے الیکٹرک کے عملے نے ملیر کھوکھراپار ڈی ون ایریا۔نذیر ٹاؤن اور مسلم آباد کے بجلی چوروں اور نادہندگان کی بجلی کاٹنے کے بجائے ایک بار پھر پورے علاقے کی بجلی کاٹ دی۔ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی۔۔۔