ٹرمپ نے ایران پر دوسراحملہ کر کے انہیں رسوا کیا جنہوں نے اسے دوسری دفعہ نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے کے بعد پاکستان کو مودی سے خبردار رہناہے اور داخلی استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے مزید تفصیلات اس vlog میں https://t.co/jmaYRRMkTN
پاکستان کا نیوز چینل اے ار وائی نیوز منافقت میں پہلے نمبر پر شیطان بزرگوار امریکہ کی دلالی میں پہلا نمبر لے رہا پوری دنیا میں پہلے نمبر پر آج کے بعد میں اس کو فلسطین کا قاتل نیوز کہوں گا اس نے کبھی ان مظلوموں کے لیے آواز تو بلند نہیں کی بلکہ امریکہ کی غلامی کرنا بہتر سمجھا
محترمہ شہید بے نظیر بھٹو صرف ایک نام نہیں،
وہ حوصلہ�� جمہوریت اور قربانی کی علامت تھیں
آپ کی شہادت نے قوم کو جھنجھوڑ دیا،
مگر آپ کا نظریہ آج بھی زندہ ہے
غلام عباس، ضلع کھرمنگ کا معذور نوجوان، سیلاب میں ماں بہن کھو بیٹھا۔ کھیت باغ سب بہہ گئے، گھر بے سہارا ہے۔
ہم گورنر و وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں:
1️⃣ فوری مالی امداد
2️⃣ مستقل روزگار/سرکاری سہارا
3️⃣ خاندان کی کفالت
یہ صرف غلام عباس نہیں، ہر مظلوم کی آواز ہے۔
@HarmeetSinghPk بلتستان کے ضلع کھرمنگ کتی شو سےتعلق سیلاب سے متاثرہ معذور نوجوان پریشان ہے ۔
غلام عباس کی والدہ اور بہن سیلاب میں دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں گھر پہ عمر رسیدہ باپ اور کمسن بھائی کی کفالت اب اس معذور کے زمے ہیں ۔ معذور نوجوان کو روزگار کی سخت ضرورت ہے ۔ کوئی ہے جو ان کی مدد کریں
غلام عباس، ضلع کھرمنگ کے بالائی گاؤں کتی شو کا معذور نوجوان، حالیہ سیلاب سے شدید متاثر ہوا ہے۔ اس کی ماں اور بہن کھیت میں فصل کاٹتے ہوئے سیلابی ریلے میں جاں بحق ہو گئیں۔ اب اس کے گھر میں عمر رسیدہ والد اور کمسن بھائی بالکل بے سہارا رہ گئے ہیں۔ پہلے ان کی ماں اور بہن کھیتوں و باغات سے کچھ آمدنی حاصل کرکے گھر کا خرچ چلاتی تھیں، مگر اب نہ کھیت رہے نہ باغ، نہ ہی روزی کا کوئی ذریعہ۔
غلام عباس جسمانی طور پر معذور ہے اور محنت مزدوری نہیں کر سکتا، اس لیے گورنر، وزیر اعلیٰ اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ اس بے بس خاندان کی فوری مدد کریں، اسے روزگار فراہم کریں تاکہ کم از کم اس غربت زدہ گھر کا چولہا جلتا رہے
@CMShehbaz@TararAttaullah
#HelpGhulamAbbas
غلام عباس معذور نوجوان ہے جو ضلع کھرمنگ گلگت بلتستان کے بالائی گاوں کتیشو سے تعلق رکھتا ہے۔ حالیہ سیلاب میں غلام عباس کی ماں اور بہن کھیت میں فصل کٹائی کےدوران سیلابی ریلے میں دب کر جاں بحق ہو گئی ہیں۔ ان کی ماں اور کھیتوں باغات سے کچھ نہ کچھ فصل اور آمدنی حاصل کرکے بمشکل کھانے پینے کی بندوبست کرتی تھیں۔ جسمانی طور پر معذور ہونے کے باعث عباس کوئی محنت مزدوری بھی نہیں کرسکتے۔ حکومت، فلاحی اداروں اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس بے بس لاچار اور مجبور نوجوان کی مدد کریں کوئی روزگار دے تاکہ اسکے گھر کا چولہا چل سکے۔
غلام عباس کے لئے آواز اٹھائیں!
جناب وزیر اعظم پاکستان
جناب گورنر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
سے درخواست ہے کہ غلام عباس معذور نوجوان ہے جو ضلع کھرمنگ گلگت بلتستان کے بالائی گاوں کتی شو میں حالیہ سیلاب کے متاثرین میں شامل سوگوار بیٹا اور بھائی ہے کیونکہ غلام عباس کی و��لدہ اور بہن کھیت میں فصل کٹائی کےدوران سیلابی ریلے میں دب کر جاں بحق ہو گئی ہیں ۔غلام عباس کے گھر عمر رسیدہ والد اور کمسن بھائی اب بلکل بے یارومددگار ہوگئے ہیں کیونکہ پہلے ان کی ماں بہن کھیتوں باغات سے کچھ نہ کچھ فصل اور آمدنی حاصل کرکے بمشکل کھانے پینے کی بندوبست کرتی تھی اب نہ وہ ماں رہی نہ بہن نہ کھیت نہ باغ بوڑھے باپ اور کم سن بھائی کی کفالت کی ذمہ داری اب اس معذور نوجوان پہ آگئی ہے
جسمانی طور پر معذور ہونے کے باعث عباس کوئی محنت مزدوری بھی نہیں کرسکتے لہٰذا گورنر وزیر اعلیٰ اور دیگر ادارے اس بے بس لاچار اور مجبور نوجوان کی مدد کریں کوئی روزگار دے تاکہ کم از کم ا�� غربت زدہ گھر کا چولہا چل سکے ۔ یہ پورے کتی شو گاوں کے عوام کی جانب سے مطالبہ اپیل اور استدعا ہے ۔
#HelpGhulamAbbas